"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 141 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:آرم ویکی وحدت.png|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں|لوگو ویکی وحدت]]
[[فائل:سید حسن نصر الله.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''ویکی وحدت''' عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی سے وابستہ ایک انسائیکلوپیڈیا ہے، جس نے اسلامی مذاہب کی ثقافت اور اتحاد بین المسلمین کے میدان میں اپنی سرگرمیاں شروع کی ہیں۔درحقیقت ویکی وحدت ایک ورچوئل انسائیکلو پیڈیا ہے جس کا مقصد اسلامی مذاہب کے اتحاد اور قربت کے میدان میں تصورات، الفاظ، اصطلاحات، شخصیات، اداروں، کتابوں وغیرہ کا تعارف پیش کرنا ہے
'''[[سید حسن نصر اللہ]]''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ [[اسرائیل]] کے خلاف مقاومت ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، دینی تربیت، تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔
 
<span id="mp-more">[[سید حسن نصر اللہ|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[ویکی وحدت:تعارف|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 23:02، 28 نومبر 2024ء

سید حسن نصر الله.jpg

سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ اسرائیل کے خلاف مقاومت ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، دینی تربیت، تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔ جاری رہے...