"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:سید حسن نصر الله.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
 
'''[[سید حسن نصر اللہ]]''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ [[اسرائیل]] کے خلاف مقاومت ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، دینی تربیت، تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔
'''اسماعیل ہنیہ''' ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان اور [[حماس]] کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور [[خالد مشعل]] کی جگہ لی آپ کو 25 محرم 1426 بروز بدھ تہران میں قتل اور شہید کیا گیا۔
<span id="mp-more">[[سید حسن نصر اللہ|'''جاری رہے...''']]</span>
 
<span id="mp-more">[[اسماعیل ہنیہ|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 23:02، 28 نومبر 2024ء

سید حسن نصر الله.jpg

سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی سید عباس موسوی اور سید محمد باقر الصدر سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں حوزہ علمیہ قم تشریف لے گئے۔ آپ کی قیادت میں حزب اللہ اسرائیل کے خلاف مقاومت ایک منظم ترین تنظیم کے طور پر ابھری۔ انہوں نے سیاسی، سماجی، ثقافتی، دینی تربیت، تعلقات عامہ اور ذرائع ابلاغ میں حزب اللہ کی صلاحیتوں اور فعالیت میں اضافہ کیا۔ جاری رہے...