"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 48 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:مفتی جعفر حسین.jpg|200px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:معراج_الہدی_صدیقی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
''' جعفر حسین''' [[پاکستان]] کے اہل تشیع کے دوسرے قائد تھے۔ آپ عظیم داعی اتحاد بین المسلمین، عالم باعمل، بے مثال مصنف و مترجم اور شجاع و بااصول سیاسی و مذہبی شخصیت کے مالک تھے۔ آپ کے والد ماجد حکیم چراغ دین نے آپ کی تربیت اور پرورش کی ذمہ داری آپ کے تایا حکیم شہاب الدین کے سپرد کر رکھی تھی۔
'''[[معراج الہدی صدیقی]]'''[[جماعت اسلامی پاکستان]] کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر [[اسلام]]، مولانا [[ ابو الاعلی مودودی|سید ابو الاعلی مودودی]] کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔
<span id="mp-more">[[جعفر حسین|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[ معراج الہدی صدیقی|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 15:46، 21 نومبر 2024ء

معراج الہدی صدیقی.jpg

معراج الہدی صدیقیجماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ انھوں نے گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی اسکول سے میٹرک،آدمجی سائنس کالج سے ایف ایس سی اور ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک ہوئے اور کراچی شہرکے ناظم رہے۔ ممتاز مفکر اسلام، مولانا سید ابو الاعلی مودودی کی سوچ سے متاثر ہوئے اور جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ جماعت اسلامی، کراچی اور سندھ کے امیر کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں اور اب جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں۔ جاری رہے...