3,749
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←القاب) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
لہذا یہ آپ کے افتخارات میں سے ہے کہ آپ نے رسول خدا ص، امام علی ع اور فاطمہ زھرا س جیسی بے مثال شخصیات کی سرپرستی میں پرورش پائی۔ | لہذا یہ آپ کے افتخارات میں سے ہے کہ آپ نے رسول خدا ص، امام علی ع اور فاطمہ زھرا س جیسی بے مثال شخصیات کی سرپرستی میں پرورش پائی۔ | ||
=== حضرت زینب س کی شادی === | === حضرت زینب س کی شادی === | ||
حضرت زینب(ع) کی شادی ٧١ ہجری میں اپنے چچا کے بیٹے عبداللہ ابن جعفر ابن ابیطالب سے ہوئی۔ عبداللہ حضرت جعفر طیار کے فرزند تھے اور بنی ہاشم کے کمالات سے آراستہ تھے۔ آپ کے چار فرزند تھے جنکے نام محمد، عون، جعفر اور ام کلثوم | حضرت زینب(ع) کی شادی ٧١ ہجری میں اپنے چچا کے بیٹے عبداللہ ابن جعفر ابن ابیطالب سے ہوئی۔ عبداللہ حضرت جعفر طیار کے فرزند تھے اور بنی ہاشم کے کمالات سے آراستہ تھے۔ آپ کے چار فرزند تھے جنکے نام محمد، عون، جعفر اور ام کلثوم ہیں <ref>زینب کبری عقیله بنیهاشم ،حسن الهی، ص۷۶</ref>. | ||
=== واقعۂ کربلا میں === | === واقعۂ کربلا میں === | ||
جب امام حسین علیہ السلام یزید کی بیعت سے انکار کرنے کے بعد مدینہ سے مکہ کے لیے روانہ ہوئے تو زینب اپنے بھائی کے ساتھ اپنے دو بچوں جن کا نام محمد اور عون تھا، اپنے بھائی کے ساتھ تھیں۔ تحریک عاشورہ کے دوران زینب کی عظیم قربانیوں کا کردار بہت تھا۔ | جب امام حسین علیہ السلام یزید کی بیعت سے انکار کرنے کے بعد مدینہ سے مکہ کے لیے روانہ ہوئے تو زینب اپنے بھائی کے ساتھ اپنے دو بچوں جن کا نام محمد اور عون تھا، اپنے بھائی کے ساتھ تھیں۔ تحریک عاشورہ کے دوران زینب کی عظیم قربانیوں کا کردار بہت تھا۔ |