3,864
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 252: | سطر 252: | ||
فرانسسکا البانی نے بیان کیا کہ جبالیہ میں فلسطینیوں کو مغربی ممالک کے فرہم کردہ ہتھیاروں سے بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے اور اس کے باوجود مغربی ممالک اسرائیل کی مسلسل حمایت کر رہے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927373/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B1%D8%AA%DA%A9%D8%A8-%DB%81%D9%88-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81 اسرائیل جبالیہ میں نئے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، اقوام متحدہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | فرانسسکا البانی نے بیان کیا کہ جبالیہ میں فلسطینیوں کو مغربی ممالک کے فرہم کردہ ہتھیاروں سے بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے اور اس کے باوجود مغربی ممالک اسرائیل کی مسلسل حمایت کر رہے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927373/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B1%D8%AA%DA%A9%D8%A8-%DB%81%D9%88-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81 اسرائیل جبالیہ میں نئے جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، اقوام متحدہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی روکنے میں ناکامی کی ذمہ دار ہے == | |||
فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو فلسطینی عوام کے خلاف جاری نسل کشی کو روکنے میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ سلامتی کونسل اپنی طاقت اور اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے غزہ کی شمالی پٹی میں مشکل حالات میں رہنے والے فلسطینیوں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ | |||
رپورٹ کے مطابق، فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو فلسطینی عوام کے خلاف جاری نسل کشی کو روکنے میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ سلامتی کونسل اپنی طاقت اور اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے غزہ کی شمالی پٹی میں مشکل حالات میں رہنے والے فلسطینیوں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ | |||
وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ کوئی بھی منصوبہ جو غزہ اور [[مغربی کنارہ|مغربی کنارے]] کی دائمی علیحدگی کا باعث بنے، انتہائی خطرناک ہوگا۔ بحران کے حل کے لیے واحد مؤثر راستہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ | |||
یہ بیان اس بات پر بھی زور دیتا ہے کہ ممالک کی طرف سے اس جنگ کے بعد اپنائی گئی پوزیشنیں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ وہ دو ریاستی حل کے بارے میں کیا سوچتے ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403650/%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%B4%DB%8C-%D8%B1%D9%88%DA%A9%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی روکنے میں ناکامی کی ذمہ دار ہے: فلسطینی وزارت خارجہ]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{فلسطین}} | {{فلسطین}} | ||
[[زمرہ:فلسطین]] | [[زمرہ:فلسطین]] |