4,921
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 177: | سطر 177: | ||
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403511/%D9%82%D8%A7%D8%A8%D8%B6-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%AC%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA سید عمار حکیم کا یحییٰ سنوار کی شہادت پر بیان؛ قابض حکومت کے یہ مجرمانہ اور پست اقدامات فلسطینی عوام کی طاقت کو کمزور نہیں کر سکتے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔ | <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403511/%D9%82%D8%A7%D8%A8%D8%B6-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%AC%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA سید عمار حکیم کا یحییٰ سنوار کی شہادت پر بیان؛ قابض حکومت کے یہ مجرمانہ اور پست اقدامات فلسطینی عوام کی طاقت کو کمزور نہیں کر سکتے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔ | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
=== یحیی سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، تحریک مزید بڑھے گی === | |||
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی اور حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ یحیی سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔ اب غزہ میں اسرائیل سے برسرپیکار حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہاکہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ قائدین شہدا کے قافلے میں شامل ہیں۔ | |||
خلیل الحیہ نے اللہ کی خاطر اپنی جانیں اور خون فلسطین کی آزادی کی راہ پر قربان کیا، یحیی سنوار(ابو ابراہیم) اپنے مجاہدین بھائیوں کے درمیان غاصبوں سے لڑتے ہوئے ایک ہیرو کی طرح شہید ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترجمان کا کہنا تھاکہ ابو ابراہیم نے اپنی جوانی قیدی کے طور پر قربان کی اور 20 سال سے زائد عرصے تک اسرائیلی جیلوں پر قید رہے، رہائی کے بعد مزاحمت کا راستہ جاری رکھا، عسکری امور کی نگرانی کی اور مزاحمتی محاذوں کو متحد کرنے کے عمل میں اہم کردار ادا کیا۔ | |||
ترجمان کے مطابق ہم غاصب اسرائیلوں اور اس کے معاونین کو پیغام دیتے ہیں جہاد و مزاحمت کا یہ راستہ اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک فلسطین آزاد اور اس سے آخری صہیونی کو نکال باہر نہ کردیں، اگر دشمن یہ سوچتا ہے کہ قائدین کی شہادت سے مزاحمت ختم یا ہم پیچھے ہٹ جائیں گے تو یہ اس کی بھول ہے بلکہ یہ تحریک جاری رہے گی اور مزید بڑھے گی<ref>[ https://dailywifaq.com/2024/10/19/72971/ السنوار کی شہادت ، جاں نشینی کے لیے نمایاں ترین ناموں میں خلیل الحیہ شامل]-dailywifaq.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |