"حزب اللہ لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 224: سطر 224:
بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ مقاومت اسلامی لبنانی عوام اور اپنی سرزمین کی حفاظت میں کامیاب ہوگی۔ مقاومت غاصب صہیونی حکومت کے خلاف کاروائی کو اپنا وظیفہ سمجھتی ہے اور اس حوالے سے اللہ بہترین سرپرست اور مددگار ہے۔

علاوہ ازین تنظیم نے حیفا کے شمال میں واقع الکریوت پر بھی میزائل حملوں کا دعوی کیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927517/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%84%D8%A8%DB%8C%DA%A9-%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AD%DB%8C%D9%81%D8%A7-%D8%A8%D9%86%D8%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%DB%81-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84 حزب اللہ کا "لبیک یا نصراللہ" کے ساتھ حیفا بندرگاہ پر میزائل حملہ]- -ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امداد کھیپ روانہ کر دی گئی ==
وزیر اعظم کے حکم پر [[لبنان]] کے عوام کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سامان بھیجا گیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس ٹریبیون کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابتدائی طبی امداد کی کھیپ آج بدھ کو پاکستان سے لبنان روانہ کردی گئی۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لبنان میں جنگ کے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ آرگنائزیشن  کے ترجمان کے مطابق ایک کارگو طیارے پر 3 ٹن ادویات اور دیگر ضروری اشیاء لبنان پہنچا دی ہیں۔
یہ امدادی پیکج NDMA، پاک فوج اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے <ref>https://ur.mehrnews.com/news/1927301/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DA%BE%DB%8C%D9%BE-%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امداد کھیپ روانہ کر دی گئی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 9 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔
</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}