"حزب اللہ لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 111: سطر 111:
* بائیڈن کی خوشامدی پیشکشوں میں واقعیت کا فقدان ہے اور اس کی تجویز آئندہ امریکی انتخابات میں ووٹرز کو متاثر کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
* بائیڈن کی خوشامدی پیشکشوں میں واقعیت کا فقدان ہے اور اس کی تجویز آئندہ امریکی انتخابات میں ووٹرز کو متاثر کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
* [[غزہ]] پر اسرائیل کی جنگ روکنے کے لیے امریکہ کا کوئی سنجیدہ اقدام  نہیں ہے۔
* [[غزہ]] پر اسرائیل کی جنگ روکنے کے لیے امریکہ کا کوئی سنجیدہ اقدام  نہیں ہے۔
== حزب اللہ کے درست حملوں سے اسرائیلی دفاعی سسٹم کی کمزوری ظاہر ہوئی ==
اسرائیلی  حکومت سے وابستہ ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے میزائل حملوں کی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے اسے اسرائیلی دفاعی نظام کی کمزوری کی دلیل قرار دیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے صیہونی فوجی ٹھکانے زرعیت کو توپ خانے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں صیہونیوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔
اسی  دوران صہیونی میڈیا چینل ماکور ریشون نے اعتراف کیا: حزب اللہ نے اسرائیل کے دفاعی نظام میں موجود کمزور پکڑ لی ہے اور اسی لئے اس کے میزائل صیہونی دفاعی سسٹم کو چکمہ دیتے ہوئے ٹھیک نشانے پر جا لگتے ہیں۔
اس چینل کی رپورٹ کے مطابق: حالیہ مہینوں میں، حزب اللہ کی طرف سے کئے گئے ٹھیک نشانے پر لگنے والے فضائی حملوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
ادھر صیہونی فوج نے حسب سابق ہلاکتوں کی تعداد کو ظاہر کئے بغیر تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحدوں میں فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران چھے فوجی زخمی ہوئے۔
یاد رہے کہ حزب اللہ کے حملوں کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع علاقوں میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے جس پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924538/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D8%AD%D9%85%D9%84%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D8%B3%D8%B3%D9%B9%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%85%D8%B2%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%B8%D8%A7%DB%81%D8%B1 حزب اللہ کے درست حملوں سے اسرائیلی دفاعی سسٹم کی کمزوری ظاہر ہوئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جون 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
confirmed
2,777

ترامیم