3,850
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 100: | سطر 100: | ||
مذکورہ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ [[فلسطین]] کے شمال میں واقع صیہونی قصبے تنوعا کو اینٹی آرمر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے | مذکورہ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ [[فلسطین]] کے شمال میں واقع صیہونی قصبے تنوعا کو اینٹی آرمر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے | ||
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923550/ حزب اللہ کے شمالی مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملے]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:24اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:24اپریل 2024ء۔</ref>۔ | <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923550/ حزب اللہ کے شمالی مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملے]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از:24اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:24اپریل 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم == | |||
ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا اہم بیان جو مندرجہ ذیل ہیں: | |||
* اگر اسرائیل ہمہ گیر جنگ لڑنا چاہتا ہے تو ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ | |||
* لبنان پر جنگ کی کسی بھی اسرائیلی توسیع میں اسرائیل کو تباہی و بربادی اور قابض علاقوں سے نقل مکانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ | |||
* مزاحمت جنگ کے لیے تیار ہے اور اسرائیل کو کبھی فاتح نہیں ہونے دے گی۔ | |||
* ہمارا فیصلہ ہے کہ جنگ کو نہ بڑھایا جائے، لیکن اگر جنگ ہم پر مسلط کی گئی تو ہم لڑیں گے۔ | |||
* ہمیں پچھلے دو مہینوں میں دھمکیاں موصول ہوئی ہیں اور ہمارا جواب تھا کہ لبنانی محاذ غزہ سے منسلک ہے۔ | |||
* فلسطین کے ساتھ لبنان کی سرحد سے حزب اللہ کے Special Rodwan forces کو واپس بلانے کی کوئی بھی بات درست نہیں ہے۔ | |||
* ہم نے اب تک اپنی صلاحیتوں کا ایک چھوٹا سا حصہ جنگ کی نوعیت کے مطابق استعمال کیا ہے۔ | |||
* بائیڈن کی خوشامدی پیشکشوں میں واقعیت کا فقدان ہے اور اس کی تجویز آئندہ امریکی انتخابات میں ووٹرز کو متاثر کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ | |||
* [[غزہ]] پر اسرائیل کی جنگ روکنے کے لیے امریکہ کا کوئی سنجیدہ اقدام نہیں ہے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |