"ذوالفقار احمد نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 23: سطر 23:
پاکستان کے شہر جھنگ میں ایک کھرل خاندان میں ہوئی، ان کے والدین نہایت دین دار اور عبادت گزار تھے، گھر میں نماز ، تلاوت کا بڑا اہتمام تھا، یہاں تک کہ تہجد کی بھی پابندی ہوتی تھی، اپنی والدہ محترمہ کے بارے میں لکھتے ہیں :

والدہ ماجدہ بھی پابند صوم و صلوٰۃ  تھیں، راقم جب تین برس کی عمر کا تھا تو رات کے آخری پہر میں والدہ صاحبہ کو بستر میں موجود نہ پا کر اٹھ بیٹھتا۔

== تعلیم ==

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==