Jump to content

"ذوالفقار احمد نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 21: سطر 21:
'''ذوالفقار احمد نقشبندی''' ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور نقشبندی ترتیب کے صوفی شیخ ہیں۔ ان کے قابل ذکر شاگردوں میں مفتی [[محمد ایوب صاحب کشمیری]] اور [[سجاد نعمانی]] بھی شامل ہیں <ref>ماساتوشی کسائیچی (11 ستمبر 2006)۔ [https://books.google.com/books?id=Lid9AgAAQBAJ&dq=disciples+of+zulfiqar+naqshbandi&pg=PT99 اسلامی دنیا میں مقبول تحریکیں اور جمہوریت ٹیلر اور فرانسس]۔ ISBN 9781134150601. 25 اگست 2020 کو حاصل کیا گیا</ref>۔

== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
پاکستان کے شہر جھنگ میں ایک کھرل خاندان میں ہوئی، ان کے والدین نہایت دین دار اور عبادت گزار تھے، گھر میں نماز ، تلاوت کا بڑا اہتمام تھا، یہاں تک کہ تہجد کی بھی پابندی ہوتی تھی، اپنی والدہ محترمہ کے بارے میں لکھتے ہیں :
ذوالفقار نقشبندی کی پیدائش 1953ء کو صوبہ پنجاب پاکستان کے شہر جھنگ میں ایک کھرل خاندان میں ہوئی، ان کے والدین نہایت دین دار اور عبادت گزار تھے، گھر میں نماز ، تلاوت کا بڑا اہتمام تھا، یہاں تک کہ تہجد کی بھی پابندی ہوتی تھی، اپنی والدہ محترمہ کے بارے میں لکھتے ہیں :
والدہ ماجدہ بھی پابند صوم و صلوٰۃ  تھیں، راقم جب تین برس کی عمر کا تھا تو رات کے آخری پہر میں والدہ صاحبہ کو بستر میں موجود نہ پا کر اٹھ بیٹھتا۔
والدہ ماجدہ بھی پابند صوم و صلوٰۃ  تھیں، راقم جب تین برس کی عمر کا تھا تو رات کے آخری پہر میں والدہ صاحبہ کو بستر میں موجود نہ پا کر اٹھ بیٹھتا
 
== تعلیم ==
== تعلیم ==