9,666
ترامیم
سطر 21: | سطر 21: | ||
'''ذوالفقار احمد نقشبندی''' ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور نقشبندی ترتیب کے صوفی شیخ ہیں۔ ان کے قابل ذکر شاگردوں میں مفتی [[محمد ایوب صاحب کشمیری]] اور [[سجاد نعمانی]] بھی شامل ہیں <ref>ماساتوشی کسائیچی (11 ستمبر 2006)۔ [https://books.google.com/books?id=Lid9AgAAQBAJ&dq=disciples+of+zulfiqar+naqshbandi&pg=PT99 اسلامی دنیا میں مقبول تحریکیں اور جمہوریت ٹیلر اور فرانسس]۔ ISBN 9781134150601. 25 اگست 2020 کو حاصل کیا گیا</ref>۔ | '''ذوالفقار احمد نقشبندی''' ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور نقشبندی ترتیب کے صوفی شیخ ہیں۔ ان کے قابل ذکر شاگردوں میں مفتی [[محمد ایوب صاحب کشمیری]] اور [[سجاد نعمانی]] بھی شامل ہیں <ref>ماساتوشی کسائیچی (11 ستمبر 2006)۔ [https://books.google.com/books?id=Lid9AgAAQBAJ&dq=disciples+of+zulfiqar+naqshbandi&pg=PT99 اسلامی دنیا میں مقبول تحریکیں اور جمہوریت ٹیلر اور فرانسس]۔ ISBN 9781134150601. 25 اگست 2020 کو حاصل کیا گیا</ref>۔ | ||
== سوانح حیات == | == سوانح حیات == | ||
پاکستان کے شہر جھنگ میں ایک کھرل خاندان میں ہوئی، ان کے والدین نہایت دین دار اور عبادت گزار تھے، گھر میں نماز ، تلاوت کا بڑا اہتمام تھا، یہاں تک کہ تہجد کی بھی پابندی ہوتی تھی، اپنی والدہ محترمہ کے بارے میں لکھتے ہیں : | |||
والدہ ماجدہ بھی پابند صوم و صلوٰۃ تھیں، راقم جب تین برس کی عمر کا تھا تو رات کے آخری پہر میں والدہ صاحبہ کو بستر میں موجود نہ پا کر اٹھ بیٹھتا۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |