سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے
< سانچہ:صفحۂ اول
نظرثانی بتاریخ 08:41، 31 جولائی 2024ء از Mahdipor (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg

اسماعیل ہنیہ ایک فلسطینی سیاست دان اور حماس کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور خالد مشعل کی جگہ لی ۔وہ جو کہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں داخل ہوئے تھے، بدھ 25 محرم 1446 ہجری کی صبح کو ان کے ایک محافظ سمیت شہید ہو گئے۔

جاری رہے...