سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے
اسماعیل عبدالسلام هنیه.jpg

اسماعیل ہنیہ ایک فلسطینی سیاست دان اور حماس کے سینئر سیاسی رہنما ہیں۔ وہ 29 مارچ 2006 سے 14 جون 2007 تک فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رہے۔6 مئی 2017 کو وہ حماس کے دفتر کے نئے سربراہ بنے اور خالد مشعل کی جگہ لی آپ کو 25 محرم 1426 بروز بدھ تہران میں قتل اور شہید کیا گیا۔

جاری رہے...