"سید یوسف رضا گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 69: سطر 69:
== ناموس رسالت سمیت تمام قوانین پر عملدرآمد ہو ناچاہیئے ==
== ناموس رسالت سمیت تمام قوانین پر عملدرآمد ہو ناچاہیئے ==
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ناموس رسالت سمیت تمام قوانین پر عملدرآمد ہو ناچاہیئے تاہم کسی کو قانون کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ۔سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی کی پہلی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ شہباز بھٹی بین المذاہب ہم آہنگی ،مذہبی رواداری اور برداشت کے علمبردار تھے<ref>[https://urdu.geo.tv/latest/4494-latest-news ناموس رسالت سمیت تمام قوانین پر عملدرآمد ہو ناچاہیئے،وزیراعظم]- urdu.geo.tv- شائع شدہ از: 6 مارچ 2012ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔

== گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات ==
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور سیاحت کے فروغ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، گورنر گلگت بلتستان نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو گلگت بلتستان کے انتظامی امور سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی، پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور سیاحت کے فروغ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر گلگت بلتستان نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو [[گلگت بلتستان]] کے انتظامی امور سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1129366/%DA%AF%D9%88%D8%B1%D9%86%D8%B1-%DA%AF%D9%84%DA%AF%D8%AA-%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%D9%B9-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات]- islamtimes.org- شائع شدہ از: 18اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,708

ترامیم