3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
سید یوسف رضا گیلانی نے وزیٹر بک میں بھی شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر [[حسین امیر عبداللہیان|حسین امیرعبداللہیان]] کے لئے تعزیتی کلمات درج کئے | سید یوسف رضا گیلانی نے وزیٹر بک میں بھی شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر [[حسین امیر عبداللہیان|حسین امیرعبداللہیان]] کے لئے تعزیتی کلمات درج کئے | ||
<ref>[https://ur.irna.ir/news/85484918/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A2%DA%A9%D8%B1-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی]- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | <ref>[https://ur.irna.ir/news/85484918/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A2%DA%A9%D8%B1-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی]- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
ایرانی سفیر رضا امیر ی مقدم سے ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ ایرانی صدر کی وفات عالم [[اسلام]] کیلئے ایک عظیم نقصان ہے، صدر ابراہیم رئیسی ایک نیک انسان، عالم اور پاکستان کے عظیم دوست تھے، ابراہیم رئیسی کی وفات سے امت مسلمہ ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگئی۔ | |||
قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں واقع ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ | |||
ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت کیا۔ قائم مقام صدر نے ایرانی صدر کے انتقال پر پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا، سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پوری قوم ایرانی صدر کی وفات پر غمزدہ ہے، ایرانی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ | |||
ایرانی صدر کی وفات عالم اسلام کے لیے ایک عظیم نقصان ہے، صدر ابراہیم رئیسی ایک نیک انسان، عالم اور پاکستان کے عظیم دوست تھے، ابراہیم رئیسی کی وفات سے امت مسلمہ ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگئی، پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور ادبی روابط پر مبنی بہترین تعلقات ہیں، دونوں برادر ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے عوامی روابط اور پارلیمانی تبادلوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ | |||
اس موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، ایران کے سپریم لیڈر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا، مرحوم صدر رئیسی کا حالیہ دورہ ِپاکستان اسی تناظر میں ہوا، ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغامات، ایرانی عوام کے غم میں شریک ہونے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایرانی سفارت خانے میں مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی درج کیے <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1136546/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارتخانے]- islamtimes.org- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا == | == فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا == | ||
سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[فلسطین]] کے معاملے پر ہم سب کو متحد اور ایک ہونا ہوگا۔ | سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[فلسطین]] کے معاملے پر ہم سب کو متحد اور ایک ہونا ہوگا۔ |