Jump to content

"سید یوسف رضا گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 67: سطر 67:

انہوں نے آئینی بالادستی اور جمہوری احتساب کے دفاع پر زور دیتے ہوئے مطلق العنانیت پر مبنی پاپولزم کے بڑھتے ہوئے چیلنج پر بھی روشنی ڈالی ۔ انہوں نے تارکین وطن کے وقار اور بنیادی حقوق کو تسلیم کرنے میں اجتماعی ذمہ داری پر بھی زور دیا۔ انہوں نے جمہوریت، انسانی حقوق، رواداری اور مساوات کی آفاقی اقدار پر زور دیتے ہوئے مزید جامع اور مساوی دنیا کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا <ref>[https://urdu.app.com.pk/urdu/%D8%B3%D8%A7%D8%A8%D9%82-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7/ سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کا جمہور یت ، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی اہمیت پر زور]-urdu.app.com.pk- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔

== ناموس رسالت سمیت تمام قوانین پر عملدرآمد ہو ناچاہیئے ==
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ناموس رسالت سمیت تمام قوانین پر عملدرآمد ہو ناچاہیئے تاہم کسی کو قانون کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ۔سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی کی پہلی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ شہباز بھٹی بین المذاہب ہم آہنگی ،مذہبی رواداری اور برداشت کے علمبردار تھے<ref>[https://urdu.geo.tv/latest/4494-latest-news ناموس رسالت سمیت تمام قوانین پر عملدرآمد ہو ناچاہیئے،وزیراعظم]- urdu.geo.tv- شائع شدہ از: 6 مارچ 2012ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,771

ترامیم