"فاطمہ جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''فاطمہ جناح''' آپ نڈر، بے باک، غیرت مند، پر خلوص، پر اعتماد، دیانت دار، حُب الوطنی، اصول پسندی اور حق گوئی جیسی عظیم صفات کی مالک تھیں۔آپ [[محمد علی جناح|قائداعظم محمد علی جناح]] کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بہن تھیں۔  
'''فاطمہ جناح''' نڈر، بے باک، غیرت مند، پر خلوص، پر اعتماد، دیانت دار، حُب الوطنی، اصول پسندی اور حق گوئی جیسی عظیم صفات کی مالک تھیں۔آپ [[محمد علی جناح|قائداعظم محمد علی جناح]] کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بہن تھیں۔  
== سوانح عمری ==  
== سوانح عمری ==  
آپ 31 جولائی 1891ء کوکراچی میں پیدا ہوئیں۔ فاطمہ جناح کی فکر و عمل پاکستانی قوم کیلئے مشعل راہ ہے۔ فاطمہ جناح ابھی دو سال کی ہی تھیں کہ آپ کی والدہ کا انتقال ہو گیااور آپ ماں کی شفقت اور محبت سے محروم ہو گئیں۔ پھر آپ کی بڑی بہن مریم نے آپ کی پرورش کی۔ جب فاطمہ جناح نے ہوش سنبھالا تو گھر میں اپنے عظیم بھائی کے تذکرے سنے فاطمہ کے دل میں بھائی کی محبت ٹھاٹھیں مارنے لگی اور وہ بھائی سے ملنے کا بے قراری سے انتظار کرنے لگیں۔
آپ 31 جولائی 1891ء کوکراچی میں پیدا ہوئیں۔ فاطمہ جناح کی فکر و عمل پاکستانی قوم کیلئے مشعل راہ ہے۔ فاطمہ جناح ابھی دو سال کی ہی تھیں کہ آپ کی والدہ کا انتقال ہو گیا اور آپ ماں کی شفقت اور محبت سے محروم ہو گئیں۔ پھر آپ کی بڑی بہن مریم نے آپ کی پرورش کی۔ جب فاطمہ جناح نے ہوش سنبھالا تو گھر میں اپنے عظیم بھائی کے تذکرے سنے فاطمہ کے دل میں بھائی کی محبت ٹھاٹھیں مارنے لگی اور وہ بھائی سے ملنے کا بے قراری سے انتظار کرنے لگیں۔

کیونکہ ان دنوں قائدِ اعظم محمد علی جناح وکالت کی اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے انگلستان گئے ہوئے تھے۔فاطمہ جناح کا بچپن دوسری لڑکیوں سے مختلف تھادوسری بچیوں کی طرح آپ کو کھیل کود اور زیورات وغیرہ سے رغبت نہ تھی۔ وہ چاکلیٹ شوق سےکھاتیں، سادہ لباس پہنتیں اور فرصت کے لمحات میں سائیکل چلاتی تھیں۔ اپریل1902 ءمیں آپ کے والدجناح پونجا کا انتقال ہو گیا۔  

confirmed
2,796

ترامیم