4,564
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 79: | سطر 79: | ||
== یمن کی مشہور وادیاں == | == یمن کی مشہور وادیاں == | ||
يمن ميں کئی ایک وادیاں تھیں جو یمن کی شادابی میں موثر کردار اد اکرتی تھیں۔ ان وادیوں میں وادی نجران، وادی حجر اور وادی حضرموت سر فہرست ہیں۔ وادی نجران یمن کے شمال کی طرف نجران میں بہتی تھی جس کا پانی جبل طویق کے جنوب میں الربع الخالی میں جذب ہوجاتا تھا۔ حضر موت کے جنوب میں واقع وادی حجر میں جزیرہ نمائے عرب کا واحد دریا تھا جو پورا سال بہتااور بحیرہ عرب میں گرتا لیکن اس کی لمبائی سو( 100)کلو میٹر سے زیادہ نہیں تھی۔ وادیِ حضر موت، حضرموت کے شمال مشرق میں واقع تھی جوشمال اور جنوب کی طرف سے آنے والی ندیوں سے مل کر "وادی المسیلہ"کہلاتی اور سیحوت کے قریب بحیرہ عرب میں جاگرتی۔ سیحوت یمن کے مشرقی صوبے مہرہ کا ایک شہر تھاجو بحیرہ عرب کے ساحل پر مکلا سے پانچ سو بائیس( 522)کلو میٹر اور صنعاء سے تیرہ سو اٹھارہ (1318) کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھااور یہاں کشتیاں بنانے کا کام بھی ہوتا تھا <ref>عبد المالک مجاہد، سیرت انسائیکلو پیڈیا، ج-1، مطبوعہ: دار السلام، لاہور، پاکستان، 1433ھ، ص: 168</ref>۔ | يمن ميں کئی ایک وادیاں تھیں جو یمن کی شادابی میں موثر کردار اد اکرتی تھیں۔ ان وادیوں میں وادی نجران، وادی حجر اور وادی حضرموت سر فہرست ہیں۔ وادی نجران یمن کے شمال کی طرف نجران میں بہتی تھی جس کا پانی جبل طویق کے جنوب میں الربع الخالی میں جذب ہوجاتا تھا۔ حضر موت کے جنوب میں واقع وادی حجر میں جزیرہ نمائے عرب کا واحد دریا تھا جو پورا سال بہتااور بحیرہ عرب میں گرتا لیکن اس کی لمبائی سو( 100)کلو میٹر سے زیادہ نہیں تھی۔ وادیِ حضر موت، حضرموت کے شمال مشرق میں واقع تھی جوشمال اور جنوب کی طرف سے آنے والی ندیوں سے مل کر "وادی المسیلہ"کہلاتی اور سیحوت کے قریب بحیرہ عرب میں جاگرتی۔ سیحوت یمن کے مشرقی صوبے مہرہ کا ایک شہر تھاجو بحیرہ عرب کے ساحل پر مکلا سے پانچ سو بائیس( 522)کلو میٹر اور صنعاء سے تیرہ سو اٹھارہ (1318) کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھااور یہاں کشتیاں بنانے کا کام بھی ہوتا تھا <ref>عبد المالک مجاہد، سیرت انسائیکلو پیڈیا، ج-1، مطبوعہ: دار السلام، لاہور، پاکستان، 1433ھ، ص: 168</ref>۔ | ||
== سیاست == | |||
2012 میں یمنی انقلاب کے بعد مرکزی حکومت کی طاقت بڑی حد تک ختم ہو چکی ہے اور ملک کے بیشتر حصے اس کے کنٹرول سے باہر ہیں۔ انصار اللہ جو کہ زیدی [[شیعہ]] گروہ ہیں اور ان کا مرکز ملک کے شمال میں صوبہ صعدہ میں ہے، ان میں سب سے مضبوط گروہ ہیں، جو مارچ 2015 تک دارالحکومت صنعاء اور ملک کے سب سے بڑے شہر پر قابض ہیں۔ انصار الشریعہ جو کہ القاعدہ کی ایک شاخ ہے، اس ملک کا ایک اور طاقتور گروپ ہے۔ | |||
[[علی عبداللہ صالح]] 1978 سے شمالی یمن کے صدر اور 1990 سے متحدہ یمن کے صدر کی حیثیت سے اس ملک میں برسراقتدار ہیں۔ وہ 2012 میں بڑے پیمانے پر عوامی مظاہروں کی وجہ سے اقتدار سے دستبردار ہو گئے تھے، جسے یمنی انقلاب کے نام سے جانا جاتا تھا، لیکن وہ پھر بھی اس ملک کے سیاسی منظر نامے میں ایک بااثر افراد میں سے تھے، اور ان کی وفادار افواج نے مارچ میں انصار اللہ کے ساتھ اتحاد کر لیا۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{یمن}} | {{یمن}} | ||
[[زمرہ:یمن]] | [[زمرہ:یمن]] |