confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
'''سید محمد دہلوی''' [[پاکستان|پاکستانی]] [[شیعہ|شیعوں]] کے سب سے پہلا قائد تھے ۔آپ کی قیادت کے دوران مختلف کمیٹیاں معرض وجود میں آئیں۔ سید محمد برصغیر کے مشہور خطباء میں سے تھے اور آپ کو خطیب اعظم کا لقب ملا۔ آپ 1950ء کو پاکستان تشریف لائے۔ آپ نے پاکستان آنے کے بعد مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دیں اوربے لوث خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے آپ کو '''قائدملت جعفریہ''' کاخطاب دیا گیا اور اس طرح پہلی بارپاکستان کی تاریخ میں قائدملت جعفریہ پاکستان کاٹائٹل ابھرکرسامنے آیا۔ | '''سید محمد دہلوی''' [[پاکستان|پاکستانی]] [[شیعہ|شیعوں]] کے سب سے پہلا قائد تھے ۔آپ کی قیادت کے دوران مختلف کمیٹیاں معرض وجود میں آئیں۔ سید محمد برصغیر کے مشہور خطباء میں سے تھے اور آپ کو خطیب اعظم کا لقب ملا۔ آپ 1950ء کو پاکستان تشریف لائے۔ آپ نے پاکستان آنے کے بعد مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دیں اوربے لوث خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے آپ کو '''قائدملت جعفریہ''' کاخطاب دیا گیا اور اس طرح پہلی بارپاکستان کی تاریخ میں قائدملت جعفریہ پاکستان کاٹائٹل ابھرکرسامنے آیا۔ | ||
== حالات زندگی == | == حالات زندگی == | ||
آپ نے١٨٩٩ء کوایک علمی گھرانہ میں آنکھ کھولی ،آپ کاآبائی تعلق موضع پتن ہیٹری، ضلع بجنور یو۔پی کے زیدی سادات سے تھا۔ آپ کے والد محترم کانام سیدآفتاب حسین اورآپ کے جدگرامی کانام سید غازی الدین حسن تھا آپ کے والد جناب مولانا مرحوم سیدآفتاب حسین دہلی کی شیعہ جامع مسجدمیں پیش نماز تھے۔ مولوی آفتاب حسین | آپ نے١٨٩٩ء کوایک علمی گھرانہ میں آنکھ کھولی ،آپ کاآبائی تعلق موضع پتن ہیٹری، ضلع بجنور یو۔پی کے زیدی سادات سے تھا۔ آپ کے والد محترم کانام سیدآفتاب حسین اورآپ کے جدگرامی کانام سید غازی الدین حسن تھا ۔ آپ کے والد جناب مولانا مرحوم سیدآفتاب حسین دہلی کی شیعہ جامع مسجدمیں پیش نماز تھے۔ مولوی آفتاب حسین مرحوم آپ کے بچپن میں ہی رحلت فرما گئے۔ اوردرگاہ پنجہ شریف دہلی میں شہید رابع علیہ الرحمہ کے سرہانے مدفون ہوئے، یہی وجہ تھی کہ خطیب اعظم نے دہلی کواپنا وطن بنا لیا اور اسی نسبت سے تاحیات دہلوی کہلائے۔ مرحوم دہلوی صاحب چارسال کی عمرمیں یتیم ہوگئے تھے ۔جبکہ پانچ سال کی عمرمیں والدہ کاسایہ بھی سر سے اٹھ گیاتھا۔ باوجود یتیم ہونے کے یہ تائیدخداوندایزدی تھی کہ آپ کی تعلیم وتربیت جلیل القدرعلمائے دین کی سرپرستی میں ہوئی ،آپ کی والدہ گرامی نے [[قرآن|قرآنی]] تعلیم کے لئے آپ کوحافظ قاری سیدعباس حسین کے سپردکیا۔ | ||
آپ 20اگست 1971ء اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو گئے <ref>قائد ملت جعفریہ خطیب اعظم حضرت علامہ سید محمد دہلوی رح، [https://ur.rasanews.ir/ur/news/443536/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%85%D9%84%D8%AA-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1%DB%8C%DB%81-%D8%AE%D8%B7%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%A rasanews.ir]</ref>۔ | آپ 20اگست 1971ء اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو گئے <ref>قائد ملت جعفریہ خطیب اعظم حضرت علامہ سید محمد دہلوی رح، [https://ur.rasanews.ir/ur/news/443536/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%85%D9%84%D8%AA-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1%DB%8C%DB%81-%D8%AE%D8%B7%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%A rasanews.ir]</ref>۔ | ||
== تعلیم و تربیت == | == تعلیم و تربیت == |