3,981
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←نظریہ) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
== نظریہ == | == نظریہ == | ||
مولوی عبداللہ صاحب چکڑالوی نے '''ترجمۃ القرآن بآیات القرآن''' کے نام سے ایک تفسیر بھی لکھی، جس کے چند اقتباسات ملاحظہ کریں، ان سے مولوی عبداللہ چکڑالوی کا نظریہ انکارِ حدیث کھل کرسامنے آتا ہے: | مولوی عبداللہ صاحب چکڑالوی نے '''ترجمۃ القرآن بآیات القرآن''' کے نام سے ایک تفسیر بھی لکھی، جس کے چند اقتباسات ملاحظہ کریں، ان سے مولوی عبداللہ چکڑالوی کا نظریہ انکارِ حدیث کھل کرسامنے آتا ہے: | ||
کتاب اللہ کے مقابلہ میں انبیاء اور رسولوں کے اقوال وافعال یعنی احادیث قولی، فعلی، تقریری پیش کرنے کا مرض ایک قدیم مرض ہے، محمدرسول کے مقابل ومخاطب بھی قطعی اور یقینی طور پر اہلِ حدیث ہی تھے <ref>تفسیرترجمۃ القرآن:۹۷، مطبوعہ سنہ۱۳۲۰ھ</ref>۔ | * کتاب اللہ کے مقابلہ میں انبیاء اور رسولوں کے اقوال وافعال یعنی احادیث قولی، فعلی، تقریری پیش کرنے کا مرض ایک قدیم مرض ہے، محمدرسول کے مقابل ومخاطب بھی قطعی اور یقینی طور پر اہلِ حدیث ہی تھے <ref>تفسیرترجمۃ القرآن:۹۷، مطبوعہ سنہ۱۳۲۰ھ</ref>۔ | ||
کسی جگہ سے یہ ثابت نہیں ہوسکتا کہ قرآن کریم کے ساتھ کوئی اور شئے رسول پرنازل ہوئی تھی؛ اگرکوئی شخص کسی مسئلہ میں قرآن کریم کے سوا کسی اور چیز سے دینِ اسلام میں حکم کرے گا تووہ مطابق آیاتِ مذکورہ بالاکافر، ظالم اور فاسق ہوجائے گا | * کسی جگہ سے یہ ثابت نہیں ہوسکتا کہ قرآن کریم کے ساتھ کوئی اور شئے رسول پرنازل ہوئی تھی؛ اگرکوئی شخص کسی مسئلہ میں قرآن کریم کے سوا کسی اور چیز سے دینِ اسلام میں حکم کرے گا تووہ مطابق آیاتِ مذکورہ بالاکافر، ظالم اور فاسق ہوجائے گا | ||
رسول اللہ کی زبان مبارک سے دین کے متعلق یاقرآن شریف نکلتا تھا اور یاسہواً اپنے خیالات وقیاسات، جن میں القاء شیطانی موجود ہوتا تھا، جن کوخدا تعالیٰ نے منسوخ ومذکور فی القرآن کرکے آپ کی اُن سے بریت کردی | * رسول اللہ کی زبان مبارک سے دین کے متعلق یاقرآن شریف نکلتا تھا اور یاسہواً اپنے خیالات وقیاسات، جن میں القاء شیطانی موجود ہوتا تھا، جن کوخدا تعالیٰ نے منسوخ ومذکور فی القرآن کرکے آپ کی اُن سے بریت کردی | ||
مولوی عبداللہ چکڑالوی کی ان تصریحات میں ان کا اعتقادی چہرہ بہت کھل کر سامنے آجاتا ہے، کاش کہ وہ ترکِ تقلید کے زیرِسایہ تفسیر نہ پڑھتے اور ترکِ تقلید انہیں اس گڑھے میں نہ اُتارتی، مولوی عبداللہ صاحب چکڑالوی پہلے فقہ کی بندش سے آزاد ہوئے؛ پھرحدیث سے آزادی کی راہ ہموار کرنے لگے، مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسری نے پیشگوئی کی کہ اس کے بعد وہ قرآن کریم کی جمع وتدوین کے پیچھے پڑیں گے، دین سے آزادی حاصل کرنے کی یہ آخری منزل ہے، مولانا ثناء اللہ صاحب لکھتے ہیں: | * مولوی عبداللہ چکڑالوی کی ان تصریحات میں ان کا اعتقادی چہرہ بہت کھل کر سامنے آجاتا ہے، کاش کہ وہ ترکِ تقلید کے زیرِسایہ تفسیر نہ پڑھتے اور ترکِ تقلید انہیں اس گڑھے میں نہ اُتارتی، مولوی عبداللہ صاحب چکڑالوی پہلے فقہ کی بندش سے آزاد ہوئے؛ پھرحدیث سے آزادی کی راہ ہموار کرنے لگے، مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسری نے پیشگوئی کی کہ اس کے بعد وہ قرآن کریم کی جمع وتدوین کے پیچھے پڑیں گے، دین سے آزادی حاصل کرنے کی یہ آخری منزل ہے، مولانا ثناء اللہ صاحب لکھتے ہیں: | ||
امام اہل قرآن نے نفسیات کے اس مسئلہ پراچھی طرح غور کرلیا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ جماعت کے عقائد دیرمیں اور بتدریج بدلتے ہیں، اس لیئے جب انہوں نے دیکھا کہ اب لوگ فقہ کی بندش سے تقریباً آزاد ہوگئے ہیں توانہوں نے حدیث پرنکتہ چینی شروع کردی اور جب کچھ دنوں میں یہ مرحلہ بھی طے ہوجائےگا تووہ جمع وتدوین قرآن میں رخنے نکالنے شروع کردیں گے۔ | * امام اہل قرآن نے نفسیات کے اس مسئلہ پراچھی طرح غور کرلیا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ جماعت کے عقائد دیرمیں اور بتدریج بدلتے ہیں، اس لیئے جب انہوں نے دیکھا کہ اب لوگ فقہ کی بندش سے تقریباً آزاد ہوگئے ہیں توانہوں نے حدیث پرنکتہ چینی شروع کردی اور جب کچھ دنوں میں یہ مرحلہ بھی طے ہوجائےگا تووہ جمع وتدوین قرآن میں رخنے نکالنے شروع کردیں گے۔ | ||
== انکار تقلید == | |||
اِن کا ہرشخص خود امام ہے اور مجتہد ہے، اس کوکسی کی تقلید کی ضرورت نہیں؛ کیونکہ تقلید نام ہے پابندی کا اور اسی پابندی سے بھاگنے کے لیئے تویہ سارا کھیل کھیلا گیا ہے؛ اس لیئے یہ لوگ ایک دوسرے کی بالکل نہیں سنتے ہرشخص قرآن مجید کوجس طرح سمجھتا ہے؛ اسی طرح اس پر عمل پیرا ہونے کا دعویٰ کرتا ہے <ref>فتاویٰ ثنائیہ:۱۰/۲۸۰</ref>۔ | اِن کا ہرشخص خود امام ہے اور مجتہد ہے، اس کوکسی کی تقلید کی ضرورت نہیں؛ کیونکہ تقلید نام ہے پابندی کا اور اسی پابندی سے بھاگنے کے لیئے تویہ سارا کھیل کھیلا گیا ہے؛ اس لیئے یہ لوگ ایک دوسرے کی بالکل نہیں سنتے ہرشخص قرآن مجید کوجس طرح سمجھتا ہے؛ اسی طرح اس پر عمل پیرا ہونے کا دعویٰ کرتا ہے <ref>فتاویٰ ثنائیہ:۱۰/۲۸۰</ref>۔ | ||
اس میں شبہ نہیں کہ انکارِ حدیث کی تحریک غیرمقلدوں کے جوشِ ترکِ تقلید سے اُٹھی مشہور مؤرخ شیخ محمداکرام لکھتے ہیں: | اس میں شبہ نہیں کہ انکارِ حدیث کی تحریک غیرمقلدوں کے جوشِ ترکِ تقلید سے اُٹھی مشہور مؤرخ شیخ محمداکرام لکھتے ہیں: | ||
"اہلِ حدیث جماعت کے جوش وخروش کا دوسرا نتیجہ "طبقہ اہل القرآن" کا آغاز ہے، اہلِ حدیث اپنے آپ کوغیرمقلد کہتے ہیں، وہ فقہی ائمہ مثلاً ابوحنیفہ کی تقلید سے آزاد ہیں، نتیجہ یہ ہے کہ کئی طبیعتوں کو جو زیادہ آزاد خیال تھیں فقط فقہاء کی تقلید سے آزادی کافی معلوم نہ ہوئی اور انہوں نے مختلف اسباب کی بناء پراحادیث سے بھی آزادی حاصل کرنا چاہی، اس گروہ کا ایک مرکز پنجاب میں ہے، جہاں لوگ اُنہیں چکڑالوی کہتے ہیں اور یہ اپنے آپ کواہل القرآن کا لقب دیتے ہیں، اس گروہ کا بانی مولوی عبداللہ چکڑالوی پہلے اہلِ حدیث تھا"۔ | "اہلِ حدیث جماعت کے جوش وخروش کا دوسرا نتیجہ "طبقہ اہل القرآن" کا آغاز ہے، اہلِ حدیث اپنے آپ کوغیرمقلد کہتے ہیں، وہ فقہی ائمہ مثلاً ابوحنیفہ کی تقلید سے آزاد ہیں، نتیجہ یہ ہے کہ کئی طبیعتوں کو جو زیادہ آزاد خیال تھیں فقط فقہاء کی تقلید سے آزادی کافی معلوم نہ ہوئی اور انہوں نے مختلف اسباب کی بناء پراحادیث سے بھی آزادی حاصل کرنا چاہی، اس گروہ کا ایک مرکز پنجاب میں ہے، جہاں لوگ اُنہیں چکڑالوی کہتے ہیں اور یہ اپنے آپ کواہل القرآن کا لقب دیتے ہیں، اس گروہ کا بانی مولوی عبداللہ چکڑالوی پہلے اہلِ حدیث تھا"۔ | ||
<ref>موجِ کوثر، ص۵۲</ref>۔ | <ref>موجِ کوثر، ص۵۲</ref>۔ | ||
پھرایک دوسری جگہ لکھتے ہیں: | پھرایک دوسری جگہ لکھتے ہیں: | ||
"فی الحقیقت حدیث میں اس قدر لغویات ہزلیات اور دور ازکار اور بے سراپا باتیں مندرج ہیں کہ وہ اس کی شکل کونہایت ہی بدنما بناتی ہیں؛ لیکن واضعینِ حدیث (حدیث بنانے والوں) نے یہ بڑی کاریگری کی کہ اس کوخاتم النبیین کی طرف منسوب کردیا اور اس طرح اس کے بدشکل چہرہ پرسفید (پاوڈر) مل دیا"۔ | "فی الحقیقت حدیث میں اس قدر لغویات ہزلیات اور دور ازکار اور بے سراپا باتیں مندرج ہیں کہ وہ اس کی شکل کونہایت ہی بدنما بناتی ہیں؛ لیکن واضعینِ حدیث (حدیث بنانے والوں) نے یہ بڑی کاریگری کی کہ اس کوخاتم النبیین کی طرف منسوب کردیا اور اس طرح اس کے بدشکل چہرہ پرسفید (پاوڈر) مل دیا"۔ | ||
حدیث لٹریچر معتمد ذخیرہ حدیث ہے یانہ؟ اس کی بحث تدوینِ حدیث کے زیرِعنوان پہلے ہوچکی ہے، آپ اس وقت صرف چکڑالوی صاحب کے موقف پرغور کریں، اس کا حاصل یہ ہے کہ حدیث کا کوئی وجود حضور کے زمانے میں نہ تھا، حضور نے قرآن کے سوا کبھی کوئی بات نہ کی تھی، صحابہؓ نے حضورکے کسی قول یاعمل کوکبھی کسی کے سامنے نقل کیا تھا نہ ان میں حضور کی وفات کے بعد حضور کی کسی بات کوآگے نقل کرنے کا داعیہ پیدا ہوا اور نہ ہی اگلوں نے پچھلوں سے حضور یاصحابہؓ کے زمانے کی کوئی بات پوچھی؛ انہی حالات پراسلام کی دوتین صدیاں بسر ہوئیں اور اس کے بعد یہود ونصاریٰ کے کہنے سے حدیث کی کتابیں یکایک لکھ دی گئیں اور مسلمان یکا یک ان کی باتوں میں آکر ان ہزلیات کودین سمجھنے لگے، پہلی تین صدیوں میں جوقرآنی نماز قائم تھی، وہ یکایک ترک ہوگئی اور نماز کا موجودہ نقشہ جوسراسر قرآن کے خلاف تھا، مسلمانوں میں قائم ہوگیا، اسلامی دنیا جہاں تک وسیع ہوتی گئی؛ یہی عجمی نماز ہرجگہ پہنچی اور کسی عربی دان کوقرآن کے مطالعہ سے قرآن میں یہ نقشہ نماز نظر نہ آیا جومولوی عبداللہ چکڑالوی نے اب برہان القرآن علی صلوۃ القرآن میں درج فرمایا ہے؛ پھرمسلمانوں میں ان قرونِ اولیٰ اور قرونِ وسطیٰ میں جتنے بھی قانون دان اور ماہرینِ فقہ گزرے، ان میں سے کسی کوپتہ نہ چل سکا کہ یہ معتبرراویوں کے نقل کئے ذخائرِ حدیث ہرگز ماخذ علم نہیں؛ بلکہ یہ سب ہزلیات کا ایک ذخیرہ ہے، جودشمنانِ اسلام نے مسلمانوں کی بیخ کنی کے لیے تیار کیا ہے؎ | |||
حدیث لٹریچر معتمد ذخیرہ حدیث ہے یانہ؟ اس کی بحث تدوینِ حدیث کے زیرِعنوان پہلے ہوچکی ہے، آپ اس وقت صرف چکڑالوی صاحب کے موقف پرغور کریں، اس کا حاصل یہ ہے کہ حدیث کا کوئی وجود | |||
بریں عقل ودانش بباید گریست | بریں عقل ودانش بباید گریست | ||
چکڑالوی صاحب کا یہ تبصرہ صرف اس امت پر نہیں، وہ پہلی اُمتوں کوبھی برابر کامجرم قرار دیتے ہیں اور مولوی کا دعویٰ ہے کہ اتباعِ حدیث کی تجویز پہلے ادوار میں بھی تھی، فرعون اہلِ حدیث میں سے تھا اور موسیٰ علیہ السلام تورات کے سوا اور کسی چیز کوبنواسرائیل کے لیے حجت نہ سمجھتے تھے اور نہ آپ نے کبھی کسی اور بات کی دعوت دی تھی، مولوی صاحب کی یہ بات "پنسبہ کجا کجا نہم" کا مصداق ہے، ہم ان کی کس کس بات پرمرہم رکھیں اور ان کے لگائے کس کس زخم کومندمل کرنے کی کوشش کریں، تورات حضرت موسیٰ علیہ السلام کوملی تھی اور وہ اسرائیل کے لیے بے شک تشریعی پیغمبر تھے، ان کے بھائی حضرت ہارون علیہ السلام توصاحب کتاب نہ تھے؛ پھرقرآن کریم میں یہ بات کیوں ہے کہ انہوں نے بھی قوم کواپنی پیروی کی دعوت دی؟ اس کی وجہ اس کے سوا کیا ہوسکتی ہے کہ نبی اور رسول اسی لیے توبھیجے جاتے ہیں کہ ان کی پیروی کی جائے؟ اور ان سے رضاءِ الہٰی کے طریقے جاری ہوں؟ بنی اسرائیل جب سامری کے چکر میں گھرے توحضرت ہارون علیہ السلام نے کیا یہ نہ کہا تھا: | چکڑالوی صاحب کا یہ تبصرہ صرف اس امت پر نہیں، وہ پہلی اُمتوں کوبھی برابر کامجرم قرار دیتے ہیں اور مولوی کا دعویٰ ہے کہ اتباعِ حدیث کی تجویز پہلے ادوار میں بھی تھی، فرعون اہلِ حدیث میں سے تھا اور موسیٰ علیہ السلام تورات کے سوا اور کسی چیز کوبنواسرائیل کے لیے حجت نہ سمجھتے تھے اور نہ آپ نے کبھی کسی اور بات کی دعوت دی تھی، مولوی صاحب کی یہ بات "پنسبہ کجا کجا نہم" کا مصداق ہے، ہم ان کی کس کس بات پرمرہم رکھیں اور ان کے لگائے کس کس زخم کومندمل کرنے کی کوشش کریں، تورات حضرت موسیٰ علیہ السلام کوملی تھی اور وہ اسرائیل کے لیے بے شک تشریعی پیغمبر تھے، ان کے بھائی حضرت ہارون علیہ السلام توصاحب کتاب نہ تھے؛ پھرقرآن کریم میں یہ بات کیوں ہے کہ انہوں نے بھی قوم کواپنی پیروی کی دعوت دی؟ اس کی وجہ اس کے سوا کیا ہوسکتی ہے کہ نبی اور رسول اسی لیے توبھیجے جاتے ہیں کہ ان کی پیروی کی جائے؟ اور ان سے رضاءِ الہٰی کے طریقے جاری ہوں؟ بنی اسرائیل جب سامری کے چکر میں گھرے توحضرت ہارون علیہ السلام نے کیا یہ نہ کہا تھا: |