3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
مولوی عبداللہ چکڑالوی ضلع میانوالی کے موضع چکڑالہ میں پیدا ہوئے اور اس نسبت سے چکڑالوی کہلاتے ہیں میانوالی تحصیل کے شہباز خیل اور یار وخیل دیہات میں ان کے کافی پیرو کار موجود ہیں ڈیرہ اسماعیل خان اور لاہور میں بھی چکڑالوی پائے جاتے ہیں لاہور میں اس مسلک کے ایک سرکردہ پیرو کار شیخ چتو اشاعت القرآن نامی ماہوار جریدہ شائع کرتا ہے۔ لاہور میں زیادہ پذیرائی نہ ملنے پر اس کا بانی اب ڈیرہ اسماعیل خان میں مقیم ہو گیا ہے۔ انکار حدیث کی بنا پر یہ مسلک بھی دوسرے منکرین حدیث کی طرح معجزات و شفاعت ، عذاب قبر ایصال ثواب اور تعداد ازدواج وغیرہ کے قائل نہیں۔ تعداد ازدواج کے سلسلے میں چکڑالوی ایسے تمام اُمت کے افراد و گناہ کا مرتکب قرار دے <ref>عبد الرحمن کیلانی، آئینہ پرویزیت، مکتبہ اسلام شریک نمبر ۲ دن پور لاہور</ref>۔ | مولوی عبداللہ چکڑالوی ضلع میانوالی کے موضع چکڑالہ میں پیدا ہوئے اور اس نسبت سے چکڑالوی کہلاتے ہیں میانوالی تحصیل کے شہباز خیل اور یار وخیل دیہات میں ان کے کافی پیرو کار موجود ہیں ڈیرہ اسماعیل خان اور لاہور میں بھی چکڑالوی پائے جاتے ہیں لاہور میں اس مسلک کے ایک سرکردہ پیرو کار شیخ چتو اشاعت القرآن نامی ماہوار جریدہ شائع کرتا ہے۔ لاہور میں زیادہ پذیرائی نہ ملنے پر اس کا بانی اب ڈیرہ اسماعیل خان میں مقیم ہو گیا ہے۔ انکار حدیث کی بنا پر یہ مسلک بھی دوسرے منکرین حدیث کی طرح معجزات و شفاعت ، عذاب قبر ایصال ثواب اور تعداد ازدواج وغیرہ کے قائل نہیں۔ تعداد ازدواج کے سلسلے میں چکڑالوی ایسے تمام اُمت کے افراد و گناہ کا مرتکب قرار دے <ref>عبد الرحمن کیلانی، آئینہ پرویزیت، مکتبہ اسلام شریک نمبر ۲ دن پور لاہور</ref>۔ | ||
== منکر حدیث == | == منکر حدیث == | ||
* روایات (احادیثِ نبویہ | * روایات (احادیثِ نبویہ )محض تاریخ ہے <ref>طلوع اسلام ص49ماہِ جولائی، 1950ء</ref>۔ | ||
* حدیث کا پورا سلسلہ ایک عجمی سازش تھی اور جس کو شریعت کہا جاتا ہے وہ بادشاہوں کی پیدا کردہ ہے۔ | * حدیث کا پورا سلسلہ ایک عجمی سازش تھی اور جس کو شریعت کہا جاتا ہے وہ بادشاہوں کی پیدا کردہ ہے۔ | ||
* رسول اللہ کی سنّت اور احادیث مبارکہ دین میں حجت نہیں ۔رسول اللہ کے اقوال کو رواج دیکر جو دین میں حجّت ٹہرایا گیا ہے یہ دراصل قرآن مجید کی خلاف عجمی سازش ہے <ref>چکڑالوی فرقہ (منکرین حدیث ) کے عقائد و نظریات، [https://urdumehfil.net/2019/01/25/%DA%86%DA%A9%DA%91%D8%A7%D9%84%D9%88%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%81-%D9%85%D9%86%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%92-%D8%B9%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%88-%D9%86%D8%B8/ hurdumehfil.net]</ref>۔ | * رسول اللہ کی سنّت اور احادیث مبارکہ دین میں حجت نہیں ۔رسول اللہ کے اقوال کو رواج دیکر جو دین میں حجّت ٹہرایا گیا ہے یہ دراصل قرآن مجید کی خلاف عجمی سازش ہے <ref>چکڑالوی فرقہ (منکرین حدیث ) کے عقائد و نظریات، [https://urdumehfil.net/2019/01/25/%DA%86%DA%A9%DA%91%D8%A7%D9%84%D9%88%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%81-%D9%85%D9%86%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%92-%D8%B9%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%88-%D9%86%D8%B8/ hurdumehfil.net]</ref>۔ |