Jump to content

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31: سطر 31:
1379میں انقلاب کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے حکم سے سردار احمد واحدی کے بعد حاجی قاسم سلیمانی کو اس فورس کا دوسرا کمانڈر منتخب کیا گیا۔ اس فورس میں اس نے مزاحمتی سرگرمیوں کو مضبوط کرنے اور پھیلانے کے میدان میں وسیع سرگرمیاں کیں۔ درحقیقت یہ شہید عماد مغنیہ کے شانہ بشانہ جنرل سلیمانی کی سرگرمیاں تھیں جنہوں نے اس فورس کو مضبوط بنایا اور صیہونی حکومت کی فلسطین اور لبنان کے حوالے سے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی۔

== میجر جنرل کے عہدے پر ترقی ==
=== میجر جنرل کے عہدے پر ترقی ===
بریگیڈیئر جنرل حاج قاسم سلیمانی کو 1389 میں سپریم آرمی کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی۔

=== مجرموں اور سمگلروں کے خلاف جنگ ===
=== مجرموں اور سمگلروں کے خلاف جنگ ===