Jump to content

"سید جواد نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 188: سطر 188:
اس کتاب کی قیمت 65ڈالر جو پاکستانی 10000/ دس ہزار روپے بنتے ہیں۔

اس تحقیق کا عنوان ہے: خالص اسلام کی سرزمین میں، پاکستان اور مشرق وسطیٰ میں مکتبِ تشیع!

In a Pure Muslim Land shIʿIsM between Pakistan and the MIddle east.
'''In a Pure Muslim Land shIʿIsM between Pakistan and the MIddle east'''
اسکے صفحہ 146 سے استادمعظم کے بارے فصول بندی کی ہے۔

اب نتیجۃً و مختصراً یہ کہ مفکر عالم اسلام سید جواد نقوی کو دوسری دنیا نے مغزِ متفکرِ تشیّع، مسلم فیلسوف اور امام خمینی کے بعد ایک اور "عالمی و آفاقی مفکرِاسلامی" تسلیم کر لیا ہے، اور انکی آواز عالمی اداروں تک پہنچ گئہ ہے اور ڈاکٹر سائمن کا کہنا ہے کہ اگر سید جواد نقوی نے شیعہ اور مسلم معاشرے میں یہ آگاہی جاری رکھی تو انقلابِ اسلامی ایران کے بعد مسلمانوں کے مقابلہ مزید مشکل ہو جائیگا چونکہ انکی تعلیمات، نظریات اور انکے افکار درحقیقت وہی افکارِخمینی ہیں جو شیعوں کو انکے مقدس واقعہ کربلا کے نظریہ سے منسلک کر رہا ہے۔

== محقق ڈاکٹر سائمن کون ==
== محقق ڈاکٹر سائمن کون ==
زیر نظر ریسرچ لکھنے والا ڈاکٹر سائمن آف جرمن جو کہ غیر مسلم یے اور مشرقی علوم میں PHD کے بعد امریکی یونیورسٹی آف نارتھ کیرو لائنا میں مسلمانوں کے متعلق تحقیقات کا مسول ہیں۔ اس تحقیق کیلئے 2012 کو پاکستان آیا تھا اور یہ پچھلے دو سالوں میں فیلڈ ورک کی خاطر خود مصر، ہندوستان، ایران، عراق، تیونس، [[لبنان]] اور پاکستان آیا۔ انکا جدید عصری مسلم معاشروں میں کام عربی ، فارسی اور اردو زبان میں مواد پر مبنی ہے۔