3,795
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox person | |||
| title = سید محمد باقر رضوی | |||
| image = | |||
| name = سید محمد باقر رضوی | |||
| other names = باقر العلوم | |||
| brith year = 1286 | |||
| brith date =7صفر | |||
| birth place = ہندوستان | |||
| death year =1346 | |||
| death date =16شعبان | |||
| death place = کربلا | |||
| teachers = آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن رضوی کشمیری المعروف آغا ابّو، مولانا شیخ تفضل حسین فتح پوری، | |||
، آخوند خراسانی و آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد کاظم یزدی | |||
| students = آیۃ اللہ سید احمد علی موسوی، | |||
آیۃ اللہ سید ظفرالحسن و | |||
آیۃ اللہ سید راحت حسین گوپالپوری | |||
| religion = [[اسلام]] | |||
| faith = [[شیعہ]] | |||
| works = | |||
| known for = {{افقی باکس کی فہرست|سلطان المدارس}} | |||
}} | |||
'''آیت اللہ سید محمد باقر رضوی''' آپ کا تعلق بر صغیر بلکہ عالم تشیع کے مشہور و معروف دینی اور علمی خانوادہ سے ہے۔ سید محمد باقر سلمہ درجہ اجتہاد پر فائز تھے۔ | '''آیت اللہ سید محمد باقر رضوی''' آپ کا تعلق بر صغیر بلکہ عالم تشیع کے مشہور و معروف دینی اور علمی خانوادہ سے ہے۔ سید محمد باقر سلمہ درجہ اجتہاد پر فائز تھے۔ | ||
درجہ اجتہاد پر فائز ہونے اور اکثر اسلامی علوم عربی ادب، فقہ، اصول، فلسفہ، منطق، حدیث، تفسیر اور درایت میں کامل تسلط کے باوجود جب تک نجف اشرف جا کر باب مدینۃ العلم کی بارگاہ میں کسب فیض نہیں کیا تب تک کسی کو اپنی تقلید کی اجازت نہیں دی۔1302 ہجری میں اپنے والد ماجد کے ہمراہ نجف اشرف تشریف لے گئے لیکن عام طلاب کے برخلاف اپنی علمی استعداد کے سبب ابتدائی دروس کے بجائے رس خارج میں شرکت کی۔ | درجہ اجتہاد پر فائز ہونے اور اکثر اسلامی علوم عربی ادب، فقہ، اصول، فلسفہ، منطق، حدیث، تفسیر اور درایت میں کامل تسلط کے باوجود جب تک نجف اشرف جا کر باب مدینۃ العلم کی بارگاہ میں کسب فیض نہیں کیا تب تک کسی کو اپنی تقلید کی اجازت نہیں دی۔1302 ہجری میں اپنے والد ماجد کے ہمراہ نجف اشرف تشریف لے گئے لیکن عام طلاب کے برخلاف اپنی علمی استعداد کے سبب ابتدائی دروس کے بجائے رس خارج میں شرکت کی۔ | ||
سطر 17: | سطر 38: | ||
== شاگرد == | == شاگرد == | ||
آپ کے شاگردوں کی ایک طویل فہرست ہے جنہوں نے سلطان المدارس میں آپ کی 30 سالہ دور تدریس میں کسب فیض کیا جو اپنے زمانے کے جید علماء میں شمار ہوتے تھے۔ ذیل میں ان میں سے چند کے اسمائے گرامی ملاحظہ فرمائیں: | آپ کے شاگردوں کی ایک طویل فہرست ہے جنہوں نے سلطان المدارس میں آپ کی 30 سالہ دور تدریس میں کسب فیض کیا جو اپنے زمانے کے جید علماء میں شمار ہوتے تھے۔ ذیل میں ان میں سے چند کے اسمائے گرامی ملاحظہ فرمائیں: | ||
سید شبیر حسین | سید شبیر حسین (سابق استاد وثیقہ عربی کالج فیض آباد) | ||
آیۃ اللہ سید احمد علی موسوی | آیۃ اللہ سید احمد علی موسوی | ||
آیۃ اللہ سید ظفرالحسن | آیۃ اللہ سید ظفرالحسن |