3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
آپ نے ابتدائی تعلیم خود کراری کے مدرسہ امجدیہ میں حاصل کی ـ اور پھر سن 1949عیسوی میں مدرسہ ناظمیہ لکھنؤ میں داخل ہوئے ـ | آپ نے ابتدائی تعلیم خود کراری کے مدرسہ امجدیہ میں حاصل کی ـ اور پھر سن 1949عیسوی میں مدرسہ ناظمیہ لکھنؤ میں داخل ہوئے ـ | ||
مدرسہ ناظمیہ کی تعلیم کے اختتام کے بعد درجہ اجتہاد کے حصول کے لیے سنہ 1955ء میں آپ نجف اشرف (عراق) چلے گئے۔ | مدرسہ ناظمیہ کی تعلیم کے اختتام کے بعد درجہ اجتہاد کے حصول کے لیے سنہ 1955ء میں آپ نجف اشرف (عراق) چلے گئے۔ | ||
نجف اشرف میں تقریبًاً دس سال تحصیل علم میں صرف | نجف اشرف میں تقریبًاً دس سال تحصیل علم میں صرف کئے <ref>سید ذیشان حیدر جوادی، مقدمہ ترجمہ و تفسیر قرآن ( انوار القرآن )، ص9۔</ref>۔ | ||
== اساتذہ == | == اساتذہ == | ||
* آیت اللہ سید محمد باقر الصدر، | * آیت اللہ سید محمد باقر الصدر، | ||
سطر 32: | سطر 32: | ||
* آیت اللہ شیخ محمد تقی آل راضی، | * آیت اللہ شیخ محمد تقی آل راضی، | ||
* آیت اللہ حسین راستی کاشانی | * آیت اللہ حسین راستی کاشانی | ||
* آیت اللہ محمد علی مدرس افغانی سے کسب فیض کیا، خصوصا آیت اللہ سید محمد باقر الصدر آپ پر بہت مہربان | * آیت اللہ محمد علی مدرس افغانی سے کسب فیض کیا، خصوصا آیت اللہ سید محمد باقر الصدر آپ پر بہت مہربان تھے <ref>یادنامہ علامہ جوادی (فارسی)، ص8</ref>۔ | ||
سنہ 1965ء میں آپ ہندوستان واپس آئے اور تقریبًا 1978ء تک الہ آباد کی مسجد قاضی صٓاحب میں پیش نمازی کے ساتھ ساتھ تصنیف و تالیف کا کام انجام دیا۔ | سنہ 1965ء میں آپ ہندوستان واپس آئے اور تقریبًا 1978ء تک الہ آباد کی مسجد قاضی صٓاحب میں پیش نمازی کے ساتھ ساتھ تصنیف و تالیف کا کام انجام دیا۔ | ||
== تصنیف اور تالیف == | == تصنیف اور تالیف == | ||
سطر 106: | سطر 106: | ||
* پیام کلیم | * پیام کلیم | ||
* بیاض کلیم | * بیاض کلیم | ||
شروع میں آپ کی کتابیں الہ آباد میں مذہبی دنیا نامی ادارہ سے شائع ہوا کرتی تھیں ،ـ بعد میں ادارہ تنظیم المکاتب لکھنؤ سے شائع ہونے لگیں | شروع میں آپ کی کتابیں الہ آباد میں مذہبی دنیا نامی ادارہ سے شائع ہوا کرتی تھیں ،ـ بعد میں ادارہ تنظیم المکاتب لکھنؤ سے شائع ہونے لگیں <ref>سایٹ موسسہ فرھنگی ترجمان وحی (فارسی)</ref>۔ | ||
== شہر الہ آباد میں آپ کی خدمات== | == شہر الہ آباد میں آپ کی خدمات== | ||
سنہ 1965ء میں آپ نجف اشرف سے واپس آئے اور تقریبًا 1978ء تک الہ آباد کی مسجد قاضی صٓاحب میں پیش نمازی کے ساتھ ساتھ بہت سی دینی خدمات انجام دیں ـ | سنہ 1965ء میں آپ نجف اشرف سے واپس آئے اور تقریبًا 1978ء تک الہ آباد کی مسجد قاضی صٓاحب میں پیش نمازی کے ساتھ ساتھ بہت سی دینی خدمات انجام دیں ـ | ||
سطر 123: | سطر 123: | ||
آپ کی وفات سے کچھ عرصہ قبل، ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آپ کی علمی اور تبلیغی خدمات سے متاثر ہو کر آپ کو مہاراشٹر اور جنوبی ہندوستان کے لیے اپنا نمائندہ مقرر کیا تھا اور اسی وجہ سے آپ سنہ 1998ء میں ابوظبی چھوڑ کر بمبئی منتقل ہو گئے تھے ـ وہاں آپ نے ادارہ اسلام شناسی قائم کیا تھا ـ | آپ کی وفات سے کچھ عرصہ قبل، ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آپ کی علمی اور تبلیغی خدمات سے متاثر ہو کر آپ کو مہاراشٹر اور جنوبی ہندوستان کے لیے اپنا نمائندہ مقرر کیا تھا اور اسی وجہ سے آپ سنہ 1998ء میں ابوظبی چھوڑ کر بمبئی منتقل ہو گئے تھے ـ وہاں آپ نے ادارہ اسلام شناسی قائم کیا تھا ـ | ||
جب آپ ابوظبی سے بمبئی کے لیے روانہ ہوئے تو مومنین ابوظبی نے آپ سے وعدہ لیا تھا کہ ہرسال محرم کے پہلے عشرہ اور ماہ رمضان میں شبہای قدر کی مجالس آپ ابوظبی میں ہی خطاب کریں گے ـ | جب آپ ابوظبی سے بمبئی کے لیے روانہ ہوئے تو مومنین ابوظبی نے آپ سے وعدہ لیا تھا کہ ہرسال محرم کے پہلے عشرہ اور ماہ رمضان میں شبہای قدر کی مجالس آپ ابوظبی میں ہی خطاب کریں گے ـ | ||
اس وعدہ پر عمل کرتے ہوئے آپ 1421ھ کے محرم میں بھی ابوظبی گئے تھے | اس وعدہ پر عمل کرتے ہوئے آپ 1421ھ کے محرم میں بھی ابوظبی گئے تھے <ref>خورشید خاور، ص151</ref>۔ | ||
== وفات اور مدفن == | == وفات اور مدفن == | ||
وفات 10 / محرم (عصر عاشور) سن 1421ھ مطابق 15/ اپریل سن 2000 عیسوی بروز شنبہ ابوظہبی میں علامہ جوادی کا انتقال ہوگیا اور اپ کو ابوظبی میں تکفین کے بعد الہ اباد لاکر دفن کیا گیا ۔ | وفات 10 / محرم (عصر عاشور) سن 1421ھ مطابق 15/ اپریل سن 2000 عیسوی بروز شنبہ ابوظہبی میں علامہ جوادی کا انتقال ہوگیا اور اپ کو ابوظبی میں تکفین کے بعد الہ اباد لاکر دفن کیا گیا ۔ | ||
1421ھ مطابق 15/ اپریل سن 2000 عیسوی کے محرم میں عاشور کے روز حسب معمول آپ نے اعمال کرائے ، مجلس شہادت پڑھی، نماز ظہرین پڑھائی ، جلوس عزا کی قیادت کی ، فاقہ شکنی کے بعد آپ استراحت کے لیے اپنی بیٹی کے گھر چلے گئے، وہاں طبیعت خراب ہونے لگی تو ایمبولینس کے لیے فون کیا گیا، جب تک ایمبولینس آئی آپ کا انتقال ہو چکا تھا ـ | 1421ھ مطابق 15/ اپریل سن 2000 عیسوی کے محرم میں عاشور کے روز حسب معمول آپ نے اعمال کرائے ، مجلس شہادت پڑھی، نماز ظہرین پڑھائی ، جلوس عزا کی قیادت کی ، فاقہ شکنی کے بعد آپ استراحت کے لیے اپنی بیٹی کے گھر چلے گئے، وہاں طبیعت خراب ہونے لگی تو ایمبولینس کے لیے فون کیا گیا، جب تک ایمبولینس آئی آپ کا انتقال ہو چکا تھا ـ | ||
مجیدیہ اسلامیہ انٹرکالج کے میدان میں مولانا سید علی عابد الرضوی نے نماز جنازہ پڑھائی اور ہندوستانی اعتبار سے 12/ محرم 1421ھ مطابق 18/ اپریل سنہ 2000ء کو محلہ دریا آباد کے قبرستان میں ماں کے پہلو میں آپ کو سپرد لحد کیا گیا <ref>علامہ سید ذیشان حیدر جوادی، [http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/ maablib.org]</ref>۔ | مجیدیہ اسلامیہ انٹرکالج کے میدان میں مولانا سید علی عابد الرضوی نے نماز جنازہ پڑھائی اور ہندوستانی اعتبار سے 12/ محرم 1421ھ مطابق 18/ اپریل سنہ 2000ء کو محلہ دریا آباد کے قبرستان میں ماں کے پہلو میں آپ کو سپرد لحد کیا گیا <ref>علامہ سید ذیشان حیدر جوادی، [http://www.maablib.org/scholar/life-of-allama-zeeshan-haider-jawadi/ maablib.org]</ref>۔ |