Jump to content

"سید محمد دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{افقی باکس کی فہرست|قائد ملت جعفریہ|}}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست|قائد ملت جعفریہ|}}
}}
}}
'''سید محمد دہلوی'''
'''سید محمد دہلوی''' برصغیر کے مشہور خطباء میں سے تھے اور آپ کو خطیب اعظم کا لقب ملا۔  آپ 1950ء کو پاکستان تشریف لائے۔ آپ نے پاکستان لانے کے بعد مختلف شعبوں خدمات انجام دی۔
== حالات زندگی ==  
== حالات زندگی ==  
آپ پیتن ہیڑی ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔
آپ نے١٨٩٩ء کوایک علمی گھرانہ میں آنکھ کھولی ،آپ کاآبائی تعلق موضع پتن ہیٹری، ضلع بجنور یو۔پی کے زیدی سادات سے تھا۔ آپ کے والد محترم کانام سیدآفتاب حسین اورآپ کے جدگرامی کانام سید غازی الدین حسن تھا آپ کے والد جناب مولانا مرحوم سیدآفتاب حسین دہلی کی شیعہ جامع مسجدمیں پیش نماز تھے۔ مولوی آفتاب حسین مرحوم، کہ جو آپ کے بچپن میں ہی رحلت فرما گئے۔
مولوی آفتاب حسین مرحوم، کہ جو آپ کے بچپن میں ہی رحلت فرما گئے۔
آپ 20اگست 1971ء اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو گئے <ref>قائد ملت جعفریہ خطیب اعظم حضرت علامہ سید محمد دہلوی رح، [https://ur.rasanews.ir/ur/news/443536/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%D9%85%D9%84%D8%AA-%D8%AC%D8%B9%D9%81%D8%B1%DB%8C%DB%81-%D8%AE%D8%B7%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%A rasanews.ir]</ref>۔
آپ 20اگست 1971ء اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو گئے۔
== تعلیم و تربیت ==
== تعلیم و تربیت ==
آپ شمس العلماء سید عباس حسین جارچوی، دہلی میں مولوی مرزا محمد حسن مرحوم، مولوی سید محمد ہارون زنگی پوری مرحوم، لکھنؤ مدرسہ ناظمیہ میں سید نجم العلماء، مولوی سید مقبول احمد مرحوم سے فیض علم حاصل کیا۔
آپ شمس العلماء سید عباس حسین جارچوی، دہلی میں مولوی مرزا محمد حسن مرحوم، مولوی سید محمد ہارون زنگی پوری مرحوم، لکھنؤ مدرسہ ناظمیہ میں سید نجم العلماء، مولوی سید مقبول احمد مرحوم سے فیض علم حاصل کیا۔