3,973
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''10 محرم''' [[عاشورا]] یا یوم عاشورا اسلامی تقویم کے مہینے [[محرم |محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ]] مسلمان اور کچھ [[سنی]] مسلمان [[پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم|پیغمبر اسلام]] حضرت محمد (ص)کے نواسے [[حسین بن علی|حسین ابن علی]] کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ کے متعلق کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فورا بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کے موضوع پر اموی اور عباسی دور میں مشہور مرثیے تصنیف کے گئے ۔ [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[لبنان]]، [[آذربائیجان]]، [[بحرین]]، [[بھارت]] اور [[پاکستان]] میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک | '''10 محرم''' [[عاشورا]] یا یوم عاشورا اسلامی تقویم کے مہینے [[محرم |محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ]] مسلمان اور کچھ [[سنی]] مسلمان [[پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم|پیغمبر اسلام]] حضرت محمد (ص)کے نواسے [[حسین بن علی|حسین ابن علی]] کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ کے متعلق کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فورا بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کے موضوع پر اموی اور عباسی دور میں مشہور مرثیے تصنیف کے گئے ۔ [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[لبنان]]، [[آذربائیجان]]، [[بحرین]]، [[بھارت]] اور [[پاکستان]] میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک ہوتے ہیں۔ | ||
== واقعات == | == واقعات == | ||
* 5ھ— غزوہ ذات الرقاع | * 5ھ— غزوہ ذات الرقاع | ||
سطر 38: | سطر 38: | ||
امام رضا: عاشورا کا دن روزہ رکھنے کا دن نہیں ہے بلکہ یہ غم و آفت کا دن ہے جو آسمان اور زمین والوں اور تمام مومنین کے لیے آیا ہے اور یہ ابن مرجان اور آل زیاد اور اہل جہنم کے لیے خوشی اور مسرت کا دن ہے۔ | امام رضا: عاشورا کا دن روزہ رکھنے کا دن نہیں ہے بلکہ یہ غم و آفت کا دن ہے جو آسمان اور زمین والوں اور تمام مومنین کے لیے آیا ہے اور یہ ابن مرجان اور آل زیاد اور اہل جہنم کے لیے خوشی اور مسرت کا دن ہے۔ | ||
مناوی، جو | مناوی، جو عظیم المرتبت سنی علماء میں سے ہیں، عاشورہ کے روزے کے بارے میں کہتے ہیں:ما یروى فی فضل صوم یوم عاشوراء والصلاة فیه والانفاق والخضاب والأدهان والإکتحال، بدعة ابتدعها قتلة الحسین (رضی اللَّه عنه) وعلامة لبغض أهل البیت وجب ترکه (عاشورا کے دن روزہ رکھنے اور اس دن نماز، زکاۃ ادا کرنے اور خضاب کرنے، تیل لگانا اور سرمہ لگانے کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے، وہ قاتلین حسین رضی اللہ عنہ کی بدعتوں میں سے ایک بدعت ہے اور [[اہل بیت]] سے دشمنی کی علامت ہے کہ ان پر چھوڑنا واجب ہے۔) <ref>ناگفتههایی از حقایق عاشورا ص 33</ref> | ||
چونکہ امویوں نے عاشورا کا روزہ خوشی اور مسرت میں رکھا، اس لیے شیعہ علماء نے شیعوں کو اس دن روزہ نہ رکھنے اور سوگ منانے کا مشورہ دیا۔ | چونکہ امویوں نے عاشورا کا روزہ خوشی اور مسرت میں رکھا، اس لیے شیعہ علماء نے شیعوں کو اس دن روزہ نہ رکھنے اور سوگ منانے کا مشورہ دیا۔ |