confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
== تعلیمی سرگرمیاں == | == تعلیمی سرگرمیاں == | ||
سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ | سید جواد نقوی نے حوزہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ طلباء کی بھی تربیت کی اور ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا۔ انہوں نے قم سے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ بہت سارے طلباء ان کے افکار اور نظریات سے متاثر ہوئے۔ آپ حوزہ قم میں کئی سال تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آئے اور عروہ الوثقی کے نام سے ایک بڑا حوزہ قائم کیا اور اس دینی درسگاہ کی ملک بھر میں کئی شاخیں ہیں اور اس وقت اس حوزہ میں ہزاروں طلباء، لڑکے اور لڑکیاں زیر تعلیم ہیں۔ سید جواد نقوی میڈیا میں سرگرم ہیں اور انہوں نے بعثت کے ٹی وی کے نام پر ایک ٹی وی چینل بنایا ہے اور اس نیٹ ورک کے ذریعے سید جواد نقوی کے تفاریر اور دروس نشر کئے جاتے ہیں۔ | ||
== سیاسی نظریہ == | == سیاسی نظریہ == | ||
سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، آپ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمی سید علی]] کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔ | سید جواد نقوی امامت و ولایت نظام کے حامی ہیں، آپ ایران کے سیاسی نظام اور ولایت فقیہ کا دفاع کرتے ہیں، اور اپنا تعارف رہبر انقلاب اسلامی [[سید علی خامنہ ای|حضرت آیت اللہ العظمی سید علی]] کے سپاہی کے طور پر کراتے ہیں۔ سید جواد نقوی خود کو ایک سیاسی سماجی مصلح سمجھتے ہیں۔ |