3,963
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
بالآخر ہر صورت سے مطمئن ہوکر اور اپنے ذوق و مسلک سے تمام تر ہم آہنگی کے آثار نمایاں دیکھ کر اپنا جانشین بنا لیا۔ اور باذن اللہ تعالیٰ خلعت خلافت اور منصب ارشاد و ہدایت سے سرفراز فرمایا اور خلق اللہ کی رہنمائی کے لئے تعلیم و تلقین کی اجازت مرحمت فرمائی ۔ جب حضرت کا وہاں سے واپسی کا وقت آیا تو بکمال محبت و شفقت گلے لگا کر فرمایا: میاں اشرف علی! میں دیکھتا ہوں کہ اس زمانہ میں اللہ تعالیٰ نے تم کو تمام معاصرین پر خاص فضیلت عطا فرمائی ذالک فضل اللہ ۔ | بالآخر ہر صورت سے مطمئن ہوکر اور اپنے ذوق و مسلک سے تمام تر ہم آہنگی کے آثار نمایاں دیکھ کر اپنا جانشین بنا لیا۔ اور باذن اللہ تعالیٰ خلعت خلافت اور منصب ارشاد و ہدایت سے سرفراز فرمایا اور خلق اللہ کی رہنمائی کے لئے تعلیم و تلقین کی اجازت مرحمت فرمائی ۔ جب حضرت کا وہاں سے واپسی کا وقت آیا تو بکمال محبت و شفقت گلے لگا کر فرمایا: میاں اشرف علی! میں دیکھتا ہوں کہ اس زمانہ میں اللہ تعالیٰ نے تم کو تمام معاصرین پر خاص فضیلت عطا فرمائی ذالک فضل اللہ ۔ | ||
پھر ان دو وصیتوں کے ساتھ رخصت فرمایا:دیکھو! وطن پہنچ کر تم کو باطنی کیفیات میں ایک حالت پیش آئے گی ۔ گھبرانا نہیں ۔ مجھ کو مطلع کرتے رہنا ۔ دوسرا یہ کہ جب مدرسہ کی ملازمت سے دلبرداشتہ ہو تو پھر وطن پہنچ کر ہماری خانقاہ اور مدرسہ میں توکلاً علی اللہ مقیم ہوجانا، تم سے ان شاء اللہ تعالیٰ خلق کثیر کو نفع پہنچے گا <ref>غلام محمد، سوانح عمری، حیات اشرف، ص51</ref>۔ | پھر ان دو وصیتوں کے ساتھ رخصت فرمایا:دیکھو! وطن پہنچ کر تم کو باطنی کیفیات میں ایک حالت پیش آئے گی ۔ گھبرانا نہیں ۔ مجھ کو مطلع کرتے رہنا ۔ دوسرا یہ کہ جب مدرسہ کی ملازمت سے دلبرداشتہ ہو تو پھر وطن پہنچ کر ہماری خانقاہ اور مدرسہ میں توکلاً علی اللہ مقیم ہوجانا، تم سے ان شاء اللہ تعالیٰ خلق کثیر کو نفع پہنچے گا <ref>غلام محمد، سوانح عمری، حیات اشرف، ص51</ref>۔ | ||
== تالیف و تصنیف == | |||
حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی کے علمی و دینی فیوض و برکات مختلف النوع ہیں کہ ان سب کا احاطہ ممکن نہیں ہے <ref>غلام محمد، حیات اشرف، ص 112</ref>۔ | |||
ان کی علمی اور دینی تصانیف کی تفصیل یہ ہے: | |||
تجوید و قرآئت و متعلقات قرآنی دس تصانیف۔ | |||
ترجمہ و تفسیر قرآن | |||
سلیس و بامحاورہ ترجمۂ قرآن کریم | |||
تفسیر بیان القرآن | |||
اصلاح ترجمہ دہلویہ | |||
اصلاح ترجمہ حیرت | |||
خواص فرقانی وغیرہ | |||
علوم القرآن | |||
سبق الغایات فی نسخ الآیات | |||
اشرف البیان لما فی علوم الحدیث و القرآن | |||
دلائل القرآن علی مسائل النعمان وغیرہ | |||
علم الحدیث | |||
حقیقۂ الطریقۂ | |||
التشرف | |||
جامع آلاثار | |||
تابع آلاثار | |||
احیا السنن | |||
الاستدارک الحسن وغیرہ۔ | |||
علوم الفقہ | |||
حوادث الفتاوی | |||
بہشتی زیور | |||
ترجیح الراحج | |||
فتاوی اشرفیہ | |||
بہشتی گوہر | |||
علم الکلام | |||
المصالح العقلیہ | |||
الانتبھات المفیدۂ | |||
اشرف الجواب | |||
علم سلوک و تصوف | |||
قصد السبیل | |||
مسائل السلوک من کلام ملک الملوک | |||
تائید الحقیقۂ بالآیات العتیفۂ | |||
التکشف عن مہمات التصوف | |||
کلید مثنوی | |||
عرفان حافظ | |||
تربیت السالک وغیرہ۔ | |||
اصلاحیات | |||
اصلاح الرسوم | |||
اصلاح الامت | |||
اصلاح انقلاب امت | |||
حیاۂ المسلمین <ref>محمد اکرم کاشمیری، حکیم الامۂ مولانا اشرف علی تھانوی، ص118-121</ref>۔ | |||
== تبلیغ، وعظ اور تصنیف و تالیف == | == تبلیغ، وعظ اور تصنیف و تالیف == | ||
آپ نے خانقاہ میں مقیم ہوکر شروع ہی سے اپنی آئندہ زندگی کے انضباط اور اہم خدمات دین کے انصرام کے لئے اپنے مذاق فطری اور نصب العین کے موافق ایک لائحہ عمل مقرر فرمایا اور اسی کے مطابق اپنے پیش نظر کام سرانجام دینے میں مشغول ہوگئے ۔ اس وقت آپکی عمر تخمیناً 35 سال تھی ۔ اس کے بعد یہ مجدد وقت اپنی مسند رشد وہدایت پر ایک نسخہ اکسیر اصلاح امت لے کر بیٹھا ۔ | آپ نے خانقاہ میں مقیم ہوکر شروع ہی سے اپنی آئندہ زندگی کے انضباط اور اہم خدمات دین کے انصرام کے لئے اپنے مذاق فطری اور نصب العین کے موافق ایک لائحہ عمل مقرر فرمایا اور اسی کے مطابق اپنے پیش نظر کام سرانجام دینے میں مشغول ہوگئے ۔ اس وقت آپکی عمر تخمیناً 35 سال تھی ۔ اس کے بعد یہ مجدد وقت اپنی مسند رشد وہدایت پر ایک نسخہ اکسیر اصلاح امت لے کر بیٹھا ۔ |