4,295
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
* 1999: متحدہ عرب امارات کے محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے قائم کردہ ایوارڈ اسلامی شخصیت ایوارڈ دیا گیا۔ | * 1999: متحدہ عرب امارات کے محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے قائم کردہ ایوارڈ اسلامی شخصیت ایوارڈ دیا گیا۔ | ||
* کعبہ تک رسائی:1951 میں دوسرے حج کے دوران میں کلید بردار کعبہ نے دو دن کعبہ کا دروازہ کھولا اور علی میاں کو اپنے رفقاء کے ساتھ اندر جانے کی اجازت دی۔ | * کعبہ تک رسائی:1951 میں دوسرے حج کے دوران میں کلید بردار کعبہ نے دو دن کعبہ کا دروازہ کھولا اور علی میاں کو اپنے رفقاء کے ساتھ اندر جانے کی اجازت دی۔ | ||
== اسلامی ادیبوں کا ایک عالمگیر اجلاس == | |||
1984اسلامی ادیبوں کا ایک عالمگیر اجلاس ہندوستان کے شہر لکھنوءمیں منعقد ہوا جس میں پوری دنیا سے آئے ہوئے اہل علم و ادب نے '''رابطہ الادب الاسلامی العالمیہ''' کے نام سے اسلامی ادباءکی ایک بین الاقوامی تنظیم مندرجہ ذیل اغراض و مقاصد کیلئے قائم کی۔ | |||
ادب اسلامی کی بنیادوں کو پختہ کرنا اور قدیم و جدید ادب اسلامی کے مختلف پہلوو¿ں کو اجاگر کرنا۔ | |||
ادبی تنقید کے اسلامی اصول وضع کرنا۔ | |||
ادب اسلامی کے مکمل نظریے کی تشکیل و تیاری | |||
جدید ادبی علوم و فنون کے لئے اسلامی مناہج و اسالیب کی تیاری و تشکیل۔ | |||
مسلم اقوام کے ادب میں ادب اسلامی کی تاریخ کو از سر نو مرتب کرنا۔ | |||
ادب اسلامی کی نمایاں تخلیقات کو جمع کرنا اور ان کا عالم اسلام کی مختلف زبانوں اور دیگر بین الاقوامی زمانوں میں ترجمہ کرنا۔ | |||
بچوں کے ادب کی طرف، خصوصی توجہ دینا اور مسلمان بچوں کے ادب کا خصوصی طریقہ و منہج تیار کرنا۔ | |||
عالمی رابطہ ادب اسلامی کے پلیٹ فارم سے امت مسلمہ کو باہمی طورپر متحد ومنظم کرنا ۔ | |||
ادب اسلامی کی عالمگیریت کو نمایا کرنا۔ | |||
اسلامی ادباءکے مابین روابط و تعلقات کو بڑھانا ، اور ان کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینا ، نیز میانہ روی اور اعتدال کے راستے پر چلتے ہوئے انتہاءپسندی اور افراط و تفریط سے بچتے ہوئے، انہیں حق پر متحد و متفق کرنا۔ | |||
مسلم نسلوں اور ایسی اسلامی شخصیات کی تیاری میں ، جنہیں اپنی دینی اقدار اور عظیم تہذیبی ورثے پر فخر ہو، ادب اسلامی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے مواقع پیدا کرنا۔ | |||
ارکان رابطہ کے لیے نشر و اشاعت کی سہولتیں مہایا کرنا۔ | |||
رابطہ اور اس کے ارکان کے ادبی حقوق کا دفاع کرنا۔ | |||
غیر مسلموں کے حقوق کا اسلام کے دیئے ہوئے حقوق کے مطابق خیال کرنا <ref>سیّد ابو الحسن علی ندویؒ اور ان کی علمی و ادبی خدمات، [https://www.nawaiwaqt.com.pk/28-Oct-2016/523373 nawaiwaqt.com.pk</ref>۔] |