confirmed
821
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←نظریات) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
| known for = {{افقی باکس کی فہرست | بانی تحریک منہاج القرآن}} | | known for = {{افقی باکس کی فہرست | بانی تحریک منہاج القرآن}} | ||
}} | }} | ||
'''محمد طاہر القادری''' [[پاکستان]] کے شہر جھنگ میں 19 فروری، 1951 میں پیدا ہوئے۔ آپ نے مختلف موضوعات پر ہرازوں لیکچرز دئیے جو [[اسلام]] کے مذہبی، روحانی، تاریخی، قانونی اور شرعی | '''محمد طاہر القادری''' [[پاکستان]] کے شہر جھنگ میں 19 فروری، 1951 میں پیدا ہوئے۔ آپ نے مختلف موضوعات پر ہرازوں لیکچرز دئیے جو [[اسلام]] کے مذہبی، روحانی، تاریخی، قانونی اور شرعی موضوعات پر محیط ہیں۔ آپ کی تین سو سے زائد کتب عربی، انگریزی اور اردو میں منظر عام پر آچکی ہیں جب کہ ایک ہزار سے زائد مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ طاہر القادری کے لیچکرز عالم عرب اور مغربی دنیا کے مختلف ٹی وی چینلز سے بھی نشر کئے جاتے ہیں۔ آپ [[تحریک منہاج القرآن]] کے بانی رہنما ہیں۔ آپ عالم اسلام کی بین الاقوامی پہچان کی حامل شخصیت ہیں جنہیں [[اتحاد]]، امن اورانسانی فلاح و بہبود کے سفیر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ | ||
آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی کے بانی ہیں اور [[پاکستان عوامی تحریک]] نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔ آپ تکفیر کے سخت مخالف اور | آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی کے بانی ہیں اور [[پاکستان عوامی تحریک]] نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔ آپ تکفیر کے سخت مخالف اور اتحاد بین مسلمین کے داعی ہیں۔ طاہر القادری [[اہل بیت|اہل بیت علہیم السلام]] سے محبت کرتے ہیں اور انہوں نے اہل بیت علیہم السلام کے بارے میں کئی کتابیں لکھی ہے۔ | ||
==سوانح عمری== | ==سوانح عمری== | ||
محمد طاہر القادری 19فروری 1951شہر جھنگ میں پیدا ہوۓ۔ آپ اسی علاقہ کے ایک معروف عالم دین ڈاکٹر فرید الدین قادری کے بیٹے ہیں۔ ان کے آباؤاجداد سیال خاندان سے تھے، جو تحصیل و ضلع جھنگ کے چنیوٹ روڈ پر واقع گاؤں کھیوا کے نواب تھے <ref>طاہر القادری، قرآنی فلسفہ انقلاب،2002م،ص23۔</ref> | محمد طاہر القادری 19فروری 1951شہر جھنگ میں پیدا ہوۓ۔ آپ اسی علاقہ کے ایک معروف عالم دین ڈاکٹر فرید الدین قادری کے بیٹے ہیں۔ ان کے آباؤاجداد سیال خاندان سے تھے، جو تحصیل و ضلع جھنگ کے چنیوٹ روڈ پر واقع گاؤں کھیوا کے نواب تھے <ref>طاہر القادری، قرآنی فلسفہ انقلاب،2002م،ص23۔</ref> |