9,666
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تنقید) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
}} | }} | ||
''' | '''محمد علی مرزا''' (انگریزی: Muhammad Ali Mirza) ( 1977ء) ایک پاکستانی محقق ہیں جو یوٹیوب کے ذریعہ درس دیتے ہیں۔ وہ بلحاظ پیشہ ایک میکینیکل انجینئر ہیں۔ان کی وجہ شہرت مذہبی تعلیمات پر مبنی بیانات ہیں۔ آپ اتحاد بین المسلمین کے داعی اور تکفیر کے سخت مخالف ہیں۔ | ||
==حالات زندگی== | ==حالات زندگی== | ||
محمد علی مرزا ایک مکینیکل انجینئر ہیں اور ان کا تعلق ”جہلم“ شہر سے ہے؛لیکن وہ انجینئرنگ سے زیادہ '''علوم اسلامیہ''' میں مصروف ہیں،اسی نسبت سے موصوف جہلم شہر میں ہیں [[قرآن]] و سنت ریسرچ اکیڈمی کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں ،ادارہ کی پالیسیوں میں سر فہرست [[امت اسلامیہ]] کا اتحاد و اتفاق ہے اور مرزا کی ساری کوشش اسی حوالہ سے سامنے لائی جارہی ہیں <ref>عبدالمتین لیاری،انجینئرمحمد علی مرزا: چند گزارشات [https://darululoom-deoband.com/urduarticles/archives/3637 darululoomdeoband.com]</ref>۔ | |||
==نظریات== | ==نظریات== | ||
[[اسلام]] دشمن قوتوں نے مختلف مکاتب فکر میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی۔ لیکن قرآن و حدیث پر عمل پیرا ہو کر ہم اسلام ناب محمدی کا ادراک کر سکتے ہیں۔ ہمیں فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی۔ اُمت مسلمہ کو اتحاد کی جنتی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کو وحدت کی لڑی میں پرونے کیلئے کوشاں ہیں <ref>انجینئر محمد علی مرزا کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ، [https://www.islamtimes.org/ur/gallery/779719/1/ islamtimes.org]</ref>۔ | [[اسلام]] دشمن قوتوں نے مختلف مکاتب فکر میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی۔ لیکن قرآن و حدیث پر عمل پیرا ہو کر ہم اسلام ناب محمدی کا ادراک کر سکتے ہیں۔ ہمیں فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی۔ اُمت مسلمہ کو اتحاد کی جنتی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کو وحدت کی لڑی میں پرونے کیلئے کوشاں ہیں <ref>انجینئر محمد علی مرزا کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ، [https://www.islamtimes.org/ur/gallery/779719/1/ islamtimes.org]</ref>۔ |