Jump to content

"طوفان الاقصی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 53: سطر 53:
==ہندوستان==
==ہندوستان==
[[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]]: حماس کا اقدام اسرائیلی مظالم کا فطری رد عمل۔
[[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]]: حماس کا اقدام اسرائیلی مظالم کا فطری رد عمل۔
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس وقت حماس اور اسرائیل  کے درمیان جو جنگ جاری ہے، وہ بہت افسوسناک اور تکلیف دہ ہے اوریہ واضح طور پر اسرائیل کی بدعہدی اوراس کی طرف سے ہونے والی زیادتی اور مسجد اقصی کی بے حرمتی کا فطری رد عمل ہے، اس رد عمل کو دہشت گردی ظالموں کو طاقت
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس وقت حماس اور اسرائیل  کے درمیان جو جنگ جاری ہے، وہ بہت افسوسناک اور تکلیف دہ ہے اوریہ واضح طور پر اسرائیل کی بدعہدی اوراس کی طرف سے ہونے والی زیادتی اور مسجد اقصی کی بے حرمتی کا فطری رد عمل ہے، اس رد عمل کو دہشت گردی کہنا ظالموں کو طاقت پہنچانا اور کےساتھ ناانصافی  کرنا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے جس کو مغربی نے خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد جبر و استبداد کے زیر سایہ قائم کیا۔<ref>آل انڈیا مسلم پرسنل لا، 10اکتوبر، 2023۔
</ref>
 
== اہم خصوصیات ==
== اہم خصوصیات ==
الاقصیٰ طوفان آپریشن کی سب سے اہم خصوصیت صیہونی حکومت کی حیرانی و بے خبری ہے۔
الاقصیٰ طوفان آپریشن کی سب سے اہم خصوصیت صیہونی حکومت کی حیرانی و بے خبری ہے۔