confirmed
821
ترامیم
سطر 25: | سطر 25: | ||
انہوں نے اپنی تعلیم کا آغاز چار سال کی عمر میں اسکول میں قرآن پاک سے کیا۔ | انہوں نے اپنی تعلیم کا آغاز چار سال کی عمر میں اسکول میں قرآن پاک سے کیا۔ | ||
=== مشہد میں تعلیم === | === مشہد میں تعلیم === | ||
انہوں نے ابتدائی تعلیم مشہد کے پہلے اسلامی اسکول دار العلم دیانتی میں حاصل کی۔ انہی ایام میں مشہد میں چند قراء کرام کے ساتھ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا شروع کیا۔پرائمری اسکول کی پانچویں جماعت سے انہوں نے حوزہ کی ابتدائی تعلیم بھی شروع کی۔ حوزہ کی تعلیم کے سلسلے میں ان | انہوں نے ابتدائی تعلیم مشہد کے پہلے اسلامی اسکول دار العلم دیانتی میں حاصل کی۔ انہی ایام میں مشہد میں چند قراء کرام کے ساتھ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا شروع کیا۔پرائمری اسکول کی پانچویں جماعت سے انہوں نے حوزہ کی ابتدائی تعلیم بھی شروع کی۔ حوزہ کی تعلیم کے سلسلے میں ان کا زبردست جوش اور والدین کی حوصلہ افزائی سبب بنی کہ انہوں نے پرائمری اسکول سے فارغ ہونے کے بعد حوزہ کی دنیا میں قدم رکھ دیا اور مدرسہ سلیمان خان میں دینی علوم کی تعلیم کو آگے بڑھایا۔انہوں نے مقدمات کا کچھ حصہ اپنے والد محترم کے سامنے طے کیا۔پھر وہ مدرسہ نواب گئے اور وہاں دورہ سطح کو مکمل کیا۔ مدرسے کی تعلیم کے ساتھ ساتھ، انہوں نے ہائی اسکول کے دوسرے سال تک اسکولی تعلیم جاری رکھی۔ انہوں نے معالم الاصول آیت اللہ سید جلیل حسینی سیستانی سے اور شرح لمعہ اپنے والد اور میرزا احمد مدرس یزدی سے پڑھی۔ انہوں نےرسائل، مکاسب اور کفایہ کا درس بھی اپنے والد اور آیت اللہ حاج [[شیخ ہاشم قزوینی]] سے حاصل کیا ۔ 1334 ہجری شمسی میں آیت اللہ [[سید محمد ہادی میلانی]] کے فقہ کے درس خارج میں شرکت کی۔ | ||
=== نجف میں تعلیم === | === نجف میں تعلیم === | ||
1336 میں | 1336 ہجری شمسی میں اپنے خاندان کے ساتھ ایک مختصر سفر کے دوران نجف اشرف گئے اور حوزہ علمیہ [[حوزہ علمیہ نجف|نجف]] کے نامور اساتذہ کےدروس میں شرکت کی جن میں آیت اللہ [[سید محسن حکیم]]، آیت اللہ [[سید ابوالقاسم خوئی]]، آیت اللہ [[سید محمود شاہرودی]] اور مرزا باقر زنجانی اور میرزا حسن بجنوردی شامل تھے۔ لیکن اپنے والد کی اس شہر میں رہنے کی خواہش نہ ہونے کی وجہ سے مشہد واپس آئے اور مزید ایک سال [[آیت اللہ میلانی]] کے درس میں شرکت کی۔ | ||
پھر | پھر 1337 ہجری شمسی میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کےشوق میں حوزہ علمیہ قم چلے گئے۔ اسی سال قم روانگی سے قبل آیت اللہ محمد ہادی میلانی نے انہیں اجازہ روایت عطا کیا ۔ | ||
=== قم میں تعلیم === | === قم میں تعلیم === | ||
سید علی خامنہ ای نے قم میں آیت حسین طباطبائی بروجردی، امام خمینی، حاج شیخ [[مرتضی حائری یزدی]]، [[سید محمد محقق داماد]] اور آیت اللہ [[سید محمد حسین طباطبائی]] جیسے بزرگوں | سید علی خامنہ ای نے قم میں آیت اللہ حسین طباطبائی بروجردی، امام خمینی، حاج شیخ [[مرتضی حائری یزدی]]، [[سید محمد محقق داماد]] اور آیت اللہ [[سید محمد حسین طباطبائی]] جیسے بزرگوں کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا۔ قم میں قیام کے دوران انہوں نے اپنا زیادہ تر وقت تحقیق، مطالعہ اور تدریس میں گزارا <ref>آرشیو مرکز اسناد، شمارہ 1226</ref>۔ | ||
=== واپس مشہد === | === واپس مشہد === | ||
وہ اپنے والد کی کمزور نظر کی وجہ سے 1343 شمسی میں قم سے مشہد واپس | وہ اپنے والد کی کمزور نظر کی وجہ سے ان کی مدد کرنے کے لئے 1343 ہجری شمسی میں مجبوراً قم سے مشہد واپس آئے۔ اور ایک بار پھر آیت اللہ میلانی کی درسی نشستوں میں شرکت کی۔یہ سلسلہ 1349 تک جاری رہا۔ مشہد میں قیام کے آغاز سے ہی انہوں نے اپنے آپ کو فقہ و اصول کے اعلیٰ درجات (رسائل،مکاسب،کفایہ) کی تعلیم دینے اور عوام الناس کے لیے تفسیر کی نشستیں منعقد کرنے کے لیے وقف کر دیا۔ان جلسوں میں نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد بالخصوص کالج کے طلبہ شرکت کرتے تھے۔ اپنی تفسیری نشستوں میں وہ قرآن کی آیات سے اسلام کی اہم ترین فکری بنیادوں کا استخراج کرکے بیان کیا کرتے تھے۔اور ظالم حکومت سے لڑنے اور اس کا تختہ الٹنے کی فکر کی بنیادوں کو مزید گہرا کرنے کا کام کرتےجس کا نتیجہ یہ ہوتا کہ شرکاء درس اس ضروری اور فطری نتیجے پر پہنچتے کہ ملک میں اسلام کی اور دینی معارف پر مبنی حکومت کا قیام ضروری ہے۔ ان کے درس تفسیرکے اہم مقاصد میں سے ایک انقلاب اسلامی کے اصولوں کو معاشرے تک پہنچانا تھا۔ | ||
1347 سے، | 1347 ہجری شمسی سے، انہوں نے دینی علوم کے طلباء کے لیے تفسیر کا ایک خصوصی درس شروع کیا، جو 1356 تک ان کی گرفتاری اور ایران شہر کی جانب جلاوطنی تک جاری رہا۔ ان کا تفسیر کا درس صدارت کے سالوں میں اور اس کے بعد بھی جاری رہا۔ | ||
== سیاسی سرگرمیاں == | == سیاسی سرگرمیاں == | ||
=== انقلاب سے پہلے کی جدوجہد کا دور === | === انقلاب سے پہلے کی جدوجہد کا دور === |