Jump to content

"عبدالرحمن خدایی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 31: سطر 31:
اس وقت ہم اکثر اسلامی ممالک میں اندرونی کشمکش کا مشاہدہ کر رہے ہیں، جس  کے پیچھے  استکباری اور مغربی ممالک  کا ہاتھ ہے، اور اس کے ذریعے دشمن امت مسلمہ  کی خداداد دولت کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کے درپے ہیں۔
اس وقت ہم اکثر اسلامی ممالک میں اندرونی کشمکش کا مشاہدہ کر رہے ہیں، جس  کے پیچھے  استکباری اور مغربی ممالک  کا ہاتھ ہے، اور اس کے ذریعے دشمن امت مسلمہ  کی خداداد دولت کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کے درپے ہیں۔


تفرقہ اور انتشار بوڑھے سامراج یعنی برطانیہ کی سیاست اور  طویل مدتی منصوبہ ہے۔ جب تک مسلمان بھائیوں کے درمیان اتحاد و اتفاق موجود ہے، انہیں لوٹنا ناممکن ہے، لیکن اب یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ بعض ممالک جو کہ خود اسلامی ہیں دین خدا کے دشمنوں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔
تفرقہ اور انتشار بوڑھے سامراج یعنی برطانیہ کی سیاست اور  طویل مدتی منصوبہ ہے۔ جب تک مسلمان بھائیوں کے درمیان اتحاد و اتفاق موجود ہے، انہیں لوٹنا ناممکن ہے، لیکن اب یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ بعض ممالک جو کہ خود کو اسلامی سمجھتے  ہیں، دین خدا کے دشمنوں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔


اگر مسلمانوں کا اتحاد عملی معنی نہیں رکھتا تو عالم اسلام کا وہی حال ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں، دشمن بخوبی جانتا ہے کہ عالم اسلام کا اتحاد اس کی لوٹ مار میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
اگر مسلمانوں کا اتحاد عملی معنی نہیں رکھتا تو عالم اسلام کا وہی حال ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں، دشمن بخوبی جانتا ہے کہ عالم اسلام کا اتحاد اس کی لوٹ مار میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
confirmed
821

ترامیم