Jump to content

"عبدالرحمن خدایی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 29: سطر 29:
انہوں نے  شہر سنندج کے لوگوں کی 2014 سے امام جمعہ کی حیثیت سے خدمت کی اور اب وہ 2019 سے [[کردستان]] میں امام جمعہ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے  شہر سنندج کے لوگوں کی 2014 سے امام جمعہ کی حیثیت سے خدمت کی اور اب وہ 2019 سے [[کردستان]] میں امام جمعہ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
== نقطہ نظر ==
== نقطہ نظر ==
اس وقت ہم اکثر اسلامی ممالک میں اندرونی کشمکش کا مشاہدہ کر رہے ہیں، جس  کے یچھے  استکباری اور مغربی ممالک  کا ہاتھ ہے، اور اس کے ذریعے دشمن امت مسلمہ  کی خداداد دولت کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کے درپے ہیں۔
اس وقت ہم اکثر اسلامی ممالک میں اندرونی کشمکش کا مشاہدہ کر رہے ہیں، جس  کے پیچھے  استکباری اور مغربی ممالک  کا ہاتھ ہے، اور اس کے ذریعے دشمن امت مسلمہ  کی خداداد دولت کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کے درپے ہیں۔


سیاست کی تقسیم اور استعمار کا طویل المدتی منصوبہ انگریزوں کا ہے، انہوں نے کہا: جب تک مسلمان بھائیوں کے درمیان اتحاد و اتفاق موجود ہے، انہیں لوٹنا ناممکن ہے، لیکن اب یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ بعض ممالک جو کہ خود اسلامی ہی دین خدا کے دشمنوں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔
تفرقہ اور انتشار استعمار کی سیاست اور طویل مدتی منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا: جب تک مسلمان بھائیوں کے درمیان اتحاد و اتفاق موجود ہے، انہیں لوٹنا ناممکن ہے، لیکن اب یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ بعض ممالک جو کہ خود اسلامی ہی دین خدا کے دشمنوں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔


اگر مسلمانوں کا اتحاد عملی معنی نہیں رکھتا تو عالم اسلام کا وہی حال ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں، دشمن بخوبی جانتا ہے کہ عالم اسلام کا اتحاد اس کی لوٹ مار میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
اگر مسلمانوں کا اتحاد عملی معنی نہیں رکھتا تو عالم اسلام کا وہی حال ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں، دشمن بخوبی جانتا ہے کہ عالم اسلام کا اتحاد اس کی لوٹ مار میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
confirmed
821

ترامیم