9,666
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 6: | سطر 6: | ||
مشہور ہے کہ صفر کا مہینہ بالخصوص اس مہینے کا آخری بدھ نحس ہے، لیکن اس کے بارے میں کوئی خاص روایت موجود نہیں ہے۔ <ref>مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذهب و معادن الجوهر، تحقیق، داغر، اسعد، قم، دار الهجرة، چاپ دوم، ۱۴۰۹ق</ref>. کچھ منابع کے مطابق حضرت پیغمبر اکرم (ص) نے ماہ صفر کے بارے میں یوں فرمایا ہے: جو شخص بھی اس مہینے کے ختم ہونے کی خبر مجھے سنائے گا، میں اس کو بہشت کی بشارت دوں گا. اس روایت کی کوئی صحیح سند موجود نہیں لیکن عام طور پر اس روایت کے راوی کو ابوذر غفاری سے نسبت دی گئی ہے. | مشہور ہے کہ صفر کا مہینہ بالخصوص اس مہینے کا آخری بدھ نحس ہے، لیکن اس کے بارے میں کوئی خاص روایت موجود نہیں ہے۔ <ref>مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذهب و معادن الجوهر، تحقیق، داغر، اسعد، قم، دار الهجرة، چاپ دوم، ۱۴۰۹ق</ref>. کچھ منابع کے مطابق حضرت پیغمبر اکرم (ص) نے ماہ صفر کے بارے میں یوں فرمایا ہے: جو شخص بھی اس مہینے کے ختم ہونے کی خبر مجھے سنائے گا، میں اس کو بہشت کی بشارت دوں گا. اس روایت کی کوئی صحیح سند موجود نہیں لیکن عام طور پر اس روایت کے راوی کو ابوذر غفاری سے نسبت دی گئی ہے. | ||
[[زمرہ: قمری مہینے]] | [[زمرہ: قمری مہینے]] | ||
== ماہ صفر کے اہم واقعات == | |||
* اسیران کربلا و شہداء کے سروں کو شام میں داخل کیا گیا۔ (1 محرم سنہ 61 ہجری) | |||
* شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام (ایک روایت کے مطابق) (7 صفر سنہ 50 ہجری) | |||
* ولادت امام موسی کاظم علیہ السلام (7 صفر سنہ 128 ہجری) | |||
* چہلم امام حسین علیہ السلام (20 محرم سنہ 61 ہجری) | |||
* وفات پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (28 صفر سنہ 11 ہجری) | |||
* شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام (28 صفر سنہ 50 ہجری) | |||
* شہادت امام علی رضا علیہ السلام (آخر صفر سنہ 203 ہجری) | |||
* شہادت حضرت زید بن علی (2 صفر سنہ 101 ہجری) | |||
* بروایت وفات بی بی فضہ (25 صفر سنہ 101 ہجری) | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |