confirmed
821
ترامیم
(←واقعات) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''10 محرم''' [[عاشورا]] یا یوم عاشورا اسلامی تقویم کے مہینے [[محرم |محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ]] | '''10 محرم''' [[عاشورا]] یا یوم عاشورا اسلامی تقویم کے مہینے [[محرم |محرم الحرام]] کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔ اس دن [[شیعہ]] مسلمان اور کچھ [[سنی]] مسلمان [[پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم|پیغمبر اسلام]] حضرت محمد (ص)کے نواسے [[حسین بن علی|حسین ابن علی]] کی شہادت کو مختلف طریقوں سے یاد کرتے ہیں۔ شہادت کے واقعہ کے متعلق کسی قسم کا اختلاف نہیں پایا جاتا، اہل سنت اور اہل تشیع دونوں متفق ہیں۔ واقعہ کربلا کے تقریباً فورا بعد ہی نوحہ گری شروع ہو گئی تھی۔ واقعہ کربلا کے موضوع پر اموی اور عباسی دور میں مشہور مرثیے تصنیف کے گئے ۔ [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[عراق]]، [[لبنان]]، [[آذربائیجان]]، [[بحرین]]، [[بھارت]] اور [[پاکستان]] میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور کئی دوسری نسلی و مذہبی برادریاں اس دن جلوس میں شریک ہوتی ہیں۔ | ||
== واقعات == | == واقعات == | ||
* 5ھ— غزوہ ذات الرقاع | * 5ھ— غزوہ ذات الرقاع |