confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''محرم''' اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔ اسی حرمت کی وجہ سے اسے محرم کہتے ہیں۔ اس مہینے سے نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے۔ محرم کا مہینہ خاص طور پر [[شیعہ|شیعوں]] کے لیے رنج و غم کا مہینہ ہے، کیونکہ اسی مہینے میں نواسہ رسول [[حسین بن علی |حسین بن علی علیہ السلام]] اور ان کے 72 اصحاب اور بیٹے یزید کی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ | '''محرم''' اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔ اسی حرمت کی وجہ سے اسے محرم کہتے ہیں۔ اس مہینے سے نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے۔ محرم کا مہینہ خاص طور پر [[شیعہ|شیعوں]] کے لیے رنج و غم کا مہینہ ہے، کیونکہ اسی مہینے میں نواسہ رسول [[حسین بن علی |حسین بن علی علیہ السلام]] اور ان کے 72 اصحاب اور بیٹے یزید کی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ | ||
== نام رکھنے کی وجہ == | == نام رکھنے کی وجہ == | ||
یقینا محرم الحرام کا مہینہ عظمت والا | یقینا محرم الحرام کا مہینہ عظمت والا مہینہ ہے، اسی مہینے سے ہجری قمری سال کی ابتدا ہوتی ہے اوریہ ان حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جن کے بارے میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے : | ||
یقینا اللہ تعالٰی کے ہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے اور (یہ تعداد) اسی دن سے قائم ہے جب سے اللہ نے آسمان وزمین کو پیدا کیا ہے، ان میں سے چارحرمت والے مہینے ہیں،یہی سیدھا اورمستحکم دین ہے، تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پرظلم وستم نہ کرنا اور تمام مشرکین سے اسی طرح جہاد کرناجس طرح وہ تم سے لڑتے ہیں ، اور یہ یاد رکھنا کہ اللہ تعالٰی صرف متقی اور پرہیزگار لوگوں کے ساتھ ہے۔ | یقینا اللہ تعالٰی کے ہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے اور (یہ تعداد) اسی دن سے قائم ہے جب سے اللہ نے آسمان وزمین کو پیدا کیا ہے، ان میں سے چارحرمت والے مہینے ہیں،یہی سیدھا اورمستحکم دین ہے، تم ان مہینوں میں اپنی جانوں پرظلم وستم نہ کرنا اور تمام مشرکین سے اسی طرح جہاد کرناجس طرح وہ تم سے لڑتے ہیں ، اور یہ یاد رکھنا کہ اللہ تعالٰی صرف متقی اور پرہیزگار لوگوں کے ساتھ ہے۔ | ||