9,666
ترامیم
سطر 29: | سطر 29: | ||
یہی وہ وقت ہے جب مسلمان دنیا میں کہیں بھی ہوں ایک دوسرے کا ساتھ دینا جان لیں۔ دنیا کے کسی بھی خطہ میں جب کسی مسلمان کو نقصان پہنچتا ہے تو گویا پوری اسلامی دنیا کو نقصان پہنچایا جاتا ہے۔ | یہی وہ وقت ہے جب مسلمان دنیا میں کہیں بھی ہوں ایک دوسرے کا ساتھ دینا جان لیں۔ دنیا کے کسی بھی خطہ میں جب کسی مسلمان کو نقصان پہنچتا ہے تو گویا پوری اسلامی دنیا کو نقصان پہنچایا جاتا ہے۔ | ||
لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم اس غم و اتحاد کے مسئلے کو پھیلا کر مسلمانوں کے درمیان مضبوط کریں تاکہ انسانیت جان لے کہ اسلام رحمت، عدل، مساوات، ہمدردی، اتحاد، اخوت، بھائی چارے اور تسلط کے خلاف ہے۔ |