Jump to content

"غدیرخم" کے نسخوں کے درمیان فرق

816 بائٹ کا اضافہ ،  25 جون 2023ء
سطر 30: سطر 30:
مروی ہے کہ رسول الله کے حکم پر ایک خیمہ بپا کیا گیا اور آپؐ نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ گروہ در گروہ آ کر علی علیہ السلام کو امیرالمؤمنین کے عنوان سے سلام کریں، اور حتی کہ ازواج رسول نے بھی اس حکم نبوی کی تعمیل کی <ref>مفید، ج1، ص 176</ref>

=== حاضرین کی تعداد ===
=== حاضرین کی تعداد ===
غدیر خم میں حاضر افراد کی تعداد کے بارے میں مؤرخین کے درمیان اختلاف ہے۔ بعض لوگوں نے ان کی تعداد 10000 ،بعض نے 12000، بعض نے 17000، اور بعض نے 70000 افراد نقل کی ہے <ref>شعیری، ص10</ref>۔
غدیر خم کے مقام پر اجتماع کی گنجائش اور سنہ 10 ہجری میں مدینہ کی آبادی کے پیش نظر نیز مکہ میں حجۃ الوداع کے موقع پر حجاج کی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے غدیر خم میں 10000 افراد پر مبنی روایت کو مستند تر اور صحیح تر قرار دیا جاسکتا ہے <ref>سیدجلال امام، مقالہ بررسی تعداد جمعیت حاضر در غدیر</ref>۔

== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:غدیر]]
[[fa:غدیر]]