9,666
ترامیم
سطر 100: | سطر 100: | ||
انہوں نے اپنے ساتھیوں داؤد بن زید، ابو سلیم زنکن، حسین بن محمد ہمدانی، احمد بن اسماعیل بن یقطین، اور بشار بن بشار نیشابوری، سلیمان بن جعفر المروزی، فتح بن یزید الجرجانی، اور محمد بن سعید الکثم، معاویہ بن حکیم الکوفی، ابو ہریرہ بن محمد البغدادی اور ابو سعید کوفی کا بھی ذکر کیا ہے۔ انہوں نے محمد بن عثمان کا تعارف کرایا۔ | انہوں نے اپنے ساتھیوں داؤد بن زید، ابو سلیم زنکن، حسین بن محمد ہمدانی، احمد بن اسماعیل بن یقطین، اور بشار بن بشار نیشابوری، سلیمان بن جعفر المروزی، فتح بن یزید الجرجانی، اور محمد بن سعید الکثم، معاویہ بن حکیم الکوفی، ابو ہریرہ بن محمد البغدادی اور ابو سعید کوفی کا بھی ذکر کیا ہے۔ انہوں نے محمد بن عثمان کا تعارف کرایا۔ | ||
== عبدالعظیم حسنی == | === عبدالعظیم حسنی === | ||
عبدالعظیم حسنی ـ جن کا سلسلۂ نسب امام حسنؑ تک پہنچتا ہے ـ شیخ طوسی کے مطابق امام ہادیؑ کے اصحاب میں سے ہیں گوکہ بعض دیگر مآخذ میں ان کو امام جوادؑ اور امام ہادیؑ کے اصحاب میں شمار کیا گیا ہے. | عبدالعظیم حسنی ـ جن کا سلسلۂ نسب امام حسنؑ تک پہنچتا ہے ـ شیخ طوسی کے مطابق امام ہادیؑ کے اصحاب میں سے ہیں گوکہ بعض دیگر مآخذ میں ان کو امام جوادؑ اور امام ہادیؑ کے اصحاب میں شمار کیا گیا ہے. | ||
عبدالعظیم ایک زاہد و پارسا، صاحب حریت، عالم و فقیہ اور امام دہمؑ کے نزدیک قابل اعتماد اور موثق شخصیات میں سے ہیں. ابو حماد رازی کہتے ہیں: میں سامرا میں امام ہادیؑ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپؑ سے بعض مسائل اور حلال اور حرام کے بارے میں بعض سوالات پوچھے. وداع کا وقت آیا تو امامؑ نے فرمایا: اے حماد! جب بھی تمہیں اپنے منطقۂ سکونت میں دین کے سلسلے میں کوئی مشکل پیش آئے تو عبدالعظیم حسنی سے پوچھو اور میرا سلام انہیں پہنچا دو <ref>مستدرک الوسائل، ج۱۷، ص۳۲۱</ref>. | |||
== حواله جات == | == حواله جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[زمرہ: شیعہ آئمہ]] | [[زمرہ: شیعہ آئمہ]] |