Jump to content

"فرشتوں کے شہر پر قدرتی آفت کی یلغار (نوٹس)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''فرشتوں کے شہر پر قدرتی آفت کی یلغار''' اس موضوع پر جناب قیصر عباس نجفی تجزیہ کیا ہے۔ حالیہ دونوں میں آتش زدگی نے امریکہ میں ہلچل چل مچادی ہے۔ ہم ان کے تجزئیے کو قارئین کی خدمت پیش کریں گے: لاس اینجلس، جسے "فرشتوں کا شہر" کہا جاتا ہے، دنیا کے مشہور...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: لاس انجلس.jpg|تصغیر|بائیں|]]
'''فرشتوں کے شہر پر قدرتی آفت کی یلغار''' اس موضوع پر جناب قیصر عباس نجفی تجزیہ کیا ہے۔ حالیہ دونوں میں آتش زدگی نے امریکہ میں ہلچل چل مچادی ہے۔ ہم ان کے تجزئیے کو قارئین کی خدمت پیش کریں گے:

لاس اینجلس، جسے "فرشتوں کا شہر" کہا جاتا ہے، دنیا کے مشہور ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ شہر اپنی شاندار فلمی صنعت، جدید طرزِ زندگی، اور متنوع ثقافت کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ لیکن حالیہ دنوں میں، لاس اینجلس ایک تباہ کن قدرتی آفت کا شکار ہے جو اس کے رہائشیوں کے لیے شدید آزمائش بن گئی ہے۔