Jump to content

"نہج البلاغہ(کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 64: سطر 64:
انھوں نے اکیسویں خطبہ "فان الغایة امامکم و ان ورائکم الساعة تحدوکم، تخفوا تلحقوا فانما ینتظر باولکم آخرکم"۔ تمھاری منزل مقصود تمھارے سامنے ہے،موت کی ساعت تمھارے عقب میں ہے جو تمھیں آگے کی طرف لے جارہی ہے، ہلکے پھلکے رہو تاکہ آگے بڑھنے والوں کو پا سکو ، تمھارے اگلوں کو پچھلوں کا انتظار کرایا جارہا ہے ۔ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : کلام خدا و رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے بعد جس کلام سے بھی ان کلمات کا موازنہ کیا جائے تو حسن و خوبی میں ان کا پلہ بھاری رہے گا ۔

کلمات قصارکی 81 ویں حکمت کے ذیل میں بھی اسی معنی کے مشابہ بیان کیے ہیں اور کہا ہے : یہ ایک ایسا انمول جملہ ہے کہ نہ کوئی حکیمانہ بات اس کے ہم وزن ہو سکتی ہے اور نہ کوئی جملہ اس کا ہم پایہ ہو سکتا ہے۔
کلمات قصارکی 81 ویں حکمت کے ذیل میں بھی اسی معنی کے مشابہ بیان کیے ہیں اور کہا ہے : یہ ایک ایسا انمول جملہ ہے کہ نہ کوئی حکیمانہ بات اس کے ہم وزن ہو سکتی ہے اور نہ کوئی جملہ اس کا ہم پایہ ہو سکتا ہے <ref>عبقریة الشریف الرضی ،ج 1 ، ص 396۔</ref>۔