5,044
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
== ابو محمد الجولانی، شام میں امریکی مہرہ اور صہیونی مفادات کا محافظ == | == ابو محمد الجولانی، شام میں امریکی مہرہ اور صہیونی مفادات کا محافظ == | ||
امریکہ اور صہیونی حکومت نے اپنے مفادات کی حفاظت کے لئے الجولانی کو دہشت گرد سے سیاسی شخصیت بناکر دمشق پر مسلط کردیا ہے۔ | یہ ایک تجزیہ اور رپورٹ ہے جس کو مہر نیوز اردو نے جولائی پر کیا ہے امریکہ اور صہیونی حکومت نے اپنے مفادات کی حفاظت کے لئے الجولانی کو دہشت گرد سے سیاسی شخصیت بناکر دمشق پر مسلط کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گروہ تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی جو خود کو شام کا حکمران سمجھتا ہے، حال ہی میں سعودی میڈیا چینل العربیہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کھل کر اعتراف کر چکا ہے کہ اس نے اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف متحد ہونے سے روکا ہے۔ | ||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گروہ تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی جو خود کو شام کا حکمران سمجھتا ہے، حال ہی میں سعودی میڈیا چینل العربیہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کھل کر اعتراف کر چکا ہے کہ اس نے اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف متحد ہونے سے روکا ہے۔ | |||
ایک تجزیہ کار کے مطابق جولانی نے دعوی کیا کہ اسرائیل شام پر حملے کی تیاری کر رہا تھا جس کے نتیجے میں ایران اور عراق اسرائیل کی پیش قدمی روکنے کے لیے ایک بڑی اور براہِ راست جنگ میں ملوث ہو سکتے تھے۔ اس صورت میں ترکی کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا پڑتا۔ ہمارے اقدامات نے ان سب کو روک دیا۔ | ایک تجزیہ کار کے مطابق جولانی نے دعوی کیا کہ اسرائیل شام پر حملے کی تیاری کر رہا تھا جس کے نتیجے میں ایران اور عراق اسرائیل کی پیش قدمی روکنے کے لیے ایک بڑی اور براہِ راست جنگ میں ملوث ہو سکتے تھے۔ اس صورت میں ترکی کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا پڑتا۔ ہمارے اقدامات نے ان سب کو روک دیا۔ |