Jump to content

"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:محسن علی نجفی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:قاسم سلیمانی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''شیخ محسن علی نجفی''' [[شیعہ]] عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم [[قرآن]] کریم، مدارس [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی تھے۔ آپ نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کے لئے اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج کی بنیاد رکھی جس کے شعبہ جات ملک کے مختلف مقامات پر فعال ہیں۔ شیخ محسن علی نجفی نے فقراء اور مساکین کے مشکلات کے حل کے لیے ایک ادارہ بنایا ہے اور اسی طرح آپ سیاسی میدان میں بھی فعال رہیں، اتحاد بین المسلمین اور شیعوں کے سیاسی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ کوشش کرتے تھے۔ آپ [[ سید علی سیستانی|آیت اللہ سید علی سیستانی]] کے وکیل اور شہید صدر کے شاگردوں میں سے ہیں اور اسلام آباد شیعہ کنونشن 1980ء منعقد کرانے میں آپ کا کافی عمل دخل تھا۔
'''قاسم سلیمانی'''، ایران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر، جنہوں نے مزاحمتی محاذ کی سرگرمیوں کو مضبوط کرنے اور وسعت دینے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ [[عراق]] کی طرف سے [[ایران]] کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مختلف کارروائیوں جیسے والفجر 8، کربلا 1 اور کربلا 5 میں موجود تھے۔ شہید سلیمانی  نے [[مقاومتی بلاک]] گروپوں جیسے النجیاء موومنٹ، کتائب حزب اللہ اور زینبون و فاطمیون اور ایران اور [[شام]] کے کچھ جوانوں پر مشتمل ایک عوامی رضاکار فورس تشکیل دی۔
<span id="mp-more">[[محسن علی نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[قاسم سلیمانی|'''جاری رہے...''']]</span>