Jump to content

"یحیی الدیلمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

207 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 17:56
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
| faith = زیدی
| faith = زیدی
| works =  
| works =  
| known for = {{افقی باکس کی فہرست| صنعاء میں مسجد جامع النہریں پیش امام| }}
| known for = {{افقی باکس کی فہرست| صنعاء میں مسجد جامع النہریں پیش امام|عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی کا رکن }}
}}
}}
'''یحیی حسین الدیلمی''' ‌‌‌‌یحییٰ بن حسین بن محمد الدیمی، جنوری 1961ء میں پیدا ہوئے، زیدی فرقہ کے مراجع تقلید، مذہبی اسکالر، ایک اسلامی مفکر اور اسلامی اتحاد کے داعی، انسانیت کا احترام کرنے، بدعنوانی سے لڑنے اور فرقہ وارانہ اختلافات کو مسترد کرنے والے ہیں۔
'''یحیی حسین الدیلمی''' ‌‌‌‌یحییٰ بن حسین بن محمد الدیمی، جنوری 1961ء میں پیدا ہوئے، زیدی فرقہ کے مراجع تقلید، مذہبی اسکالر، ایک اسلامی مفکر اور اسلامی اتحاد کے داعی، انسانیت کا احترام کرنے، بدعنوانی سے لڑنے اور فرقہ وارانہ اختلافات کو مسترد کرنے والوں میں سے ہیں۔
آپ فلسطین کے کاز اور [[یمن]] میں عرب اور اسلامی قوم کے مسائل کے دفاع کے علمبرداروں میں سے ہیں اور کئی بین الاقوامی اور علاقائی کانفرنسوں اور سیمیناروں میں شرکت کر چکے ہیں۔ 20 اگست 2019ء کو علامہ الدیلمی کو اس ملک کے دارالحکومت صنعاء کے شمال مشرق میں واقع یمن کے صوبے مارب میں حج سے زمینی راستے سے واپسی پر اغوا کیا گیا۔
آپ [[فلسطین]] کے کاز اور [[یمن]] میں عرب اور ملت اسلامیہ کے مسائل کے دفاع کے علمبرداروں میں سے ہیں اور کئی بین الاقوامی اور علاقائی کانفرنسوں اور سیمیناروں میں شرکت کر چکے ہیں۔ الدیلمی [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]]کے رکن ہیں۔  20 اگست 2019ء کو علامہ الدیلمی کو اس ملک کے دارالحکومت صنعاء کے شمال مشرق میں واقع یمن کے صوبے مارب میں حج سے زمینی راستے سے واپسی پر اغوا کیا گیا۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
یحییٰ بن حسین بن محمد الدیلمی، یکم جنوری 1961ء کو یمن کے شہر صنعا میں پیدا ہوئے۔ آپ یمن کے ایک دور حاصر کے  زیدی عالم دین اور صنعاء میں النہرین مسجد کے مبلغ  اور پیش امام ہیں۔
یحییٰ بن حسین بن محمد الدیلمی، یکم جنوری 1961ء کو یمن کے شہر صنعا میں پیدا ہوئے۔ آپ یمن کے ایک دور حاصر کے  زیدی عالم دین اور صنعاء میں النہرین مسجد کے مبلغ  اور پیش امام ہیں۔