4,627
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 198: | سطر 198: | ||
ملاقات کے دوران چینی نائب وزیر اعظم نے کہا کہ ایران ایک بڑا اور اہم ملک ہے جو بین الاقوامی سطح پر اہم اور موثر کردار ادا کررہا ہے۔ تہران بیجنگ کے لئے اہم شراکت دار کی حیثیت رکھتا ہے۔ | ملاقات کے دوران چینی نائب وزیر اعظم نے کہا کہ ایران ایک بڑا اور اہم ملک ہے جو بین الاقوامی سطح پر اہم اور موثر کردار ادا کررہا ہے۔ تہران بیجنگ کے لئے اہم شراکت دار کی حیثیت رکھتا ہے۔ | ||
انہوں نے کہا کہ دنیا میں طاقت کا موجودہ توازن اور غیر منصفانہ نظام ختم کرنے کے چین ایران کے ساتھ طویل مدت تعلقات اور اسٹریٹجک تعاون قائم کرنا چاہتا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928582/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A8%DA%BE%D8%B1%D9%BE%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D8%B1%DB%81%DB%92 ایران اور چین کے درمیان جامع معاہدے کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، صدر پزشکیان]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 4 دسمبر 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ دنیا میں طاقت کا موجودہ توازن اور غیر منصفانہ نظام ختم کرنے کے چین ایران کے ساتھ طویل مدت تعلقات اور اسٹریٹجک تعاون قائم کرنا چاہتا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928582/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D8%A7%D9%85%D8%B9-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A8%DA%BE%D8%B1%D9%BE%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D8%B1%DB%81%DB%92 ایران اور چین کے درمیان جامع معاہدے کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، صدر پزشکیان]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 4 دسمبر 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== مسلم ممالک متحد ہو کر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں == | |||
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر صیہونی جارحیت کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قاہرہ میں D-8 سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران صیہونی رجیم کے خلاف متحدہ اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا مذہبی، قانونی اور انسانی فرض ہے کہ ہم بحران زدہ علاقوں میں اپنے مسلمان بھائیوں کو مزید نقصان پہنچنے سے روکنے کے لئے عملی اور فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت نہتے انسانوں کے قتل عام کے ذریعے خطے میں عدم استحکام پھیلانا چاہتی ہے۔ | |||
صدر پزشکیان نے کہا کہ ہم ڈی ایٹ ممبران کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کی بنیاد پر کثیر الجہتی تعاون کے فروغ کے سلسلے میں سنجیدہ اقدامات کا مشاہدہ کریں گے۔ | |||
انہوں نے قوموں کی فلاح و بہبود کے لیے مسلم ممالک کی نوجوان نسل پر سرمایہ کاری کرنے پر زور دیا۔ | |||
صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران مشترکہ D-8 بینک کے قیام کے لیے تیار ہے اور رکن ممالک کے درمیان تجارت کے حجم کو بڑھانے کی ضرورت ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928919/%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF-%DB%81%D9%88-%DA%A9%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C مسلم ممالک متحد ہو کر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں، ایرانی صدر]-شائع شدہ از: 19 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||