Jump to content

"پاراچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

69 بائٹ کا اضافہ ،  منگل بوقت 15:10
 
سطر 295: سطر 295:
اطلاعات کے مطابق، پاراچنار جانے والے راستے کی بندش کے باعث علاج معالجے کی سہولیات اور جان بچانے والی ادویات کی قلت سے سینکڑوں جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔پیٹرول اور اشیائے خورد و نوش کی شدید قلت کے باعث عوام انتہائی مشکلات کا شکار ہیں، ریاست دہشت گردوں کے قبضے کے باوجود بے بس دکھائی دیتی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928839/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AE%D9%88%D8%B1%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%D8%AF%D9%88%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%82%D9%84%D8%AA-%DA%A9%D8%A6%DB%8C-%D8%A8%DA%86%DB%92-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF پارا چنار میں خوراک، ادویات کی قلت، کئی بچے شہید]- شائع شدہ از: 16 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== پاکستان کے جید علمائے کرام اور عمائدین پاراچنار کا مشترکہ اعلامیہ ==

[[فائل:مشترکہ اعلامیہ.jpg|تصغیر|بائیں|]]
قائد ملت جعفریہ پاکستان [[ سید ساجد علی نقوی|علامہ سید ساجد علی نقوی]] سے کرم پاراچنار سے تشریف لائے انجمن حسینیہ پاراچنار کے وفد نے علامہ انور نجفی کی میزبانی میں جامعۃ الکوثر میں ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے آجمورخہ ۶ا دسمبر ۲۰۲۴ء بروز پیر کرم پاراچنار سے تشریف لائے انجمن حسینیہ پاراچنار کے وفد نے علامہ انور نجفی کی میزبانی میں جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاراچنار کے حالات سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو بریفنگ دی۔

سطر 315: سطر 316:
اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ حکمران تمام نکات پر فی الفور عمل درآمد کو ممکن بنائیں بصورت دیگر اگلے مرحلے پر ملک گیر لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، سربراہ [[مجلس وحدت  المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مُسلمین پاکستان]] سینیٹر [[ راجہ ناصر عباس جعفری|علّامہ راجہ ناصر عباس جعفری]]، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء پاکستان [[ شبیر حسن میثمی|علامہ شبیر حسن میثمی]]، علامہ شیخ شفا نجفی، مرکزی نائب صدر [[عارف واحدی|علامہ عارف حسین واحدی]]، وفاق المدارس سے علامہ افضل حیدری، علامہ سید واجد علی شاہ، سابقہ سینٹر سجاد طوری، ایم این اے حمید حسین، پیش نماز جامع مسجد پاراچنار علامہ شیخ فدا حسین مظاہری،مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405485/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%A6%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%81-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%DB%81 پاکستان کے جید علمائے کرام اور عمائدین پاراچنار کا مشترکہ اعلامیہ]- شائع شدہ از: 16 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستان}}